Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شکارپور جاگن لنک روڈ مندھو واہ کے قریب رابری کی نیت سے کھڑے 8 ڈاکوؤں سے مقابلہ
شکارپور ؛ 27 مارچ 2025ء
شکارپور پولیس مقابلہ
تھانہ ہمایوں پولیس کا جاگن لنک روڈ مندھو واہ کے قریب رابری کی نیت کھڑے آٹھ (08) ڈاکوؤں سے مقابلہ۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ ساتھی فرار
گرفتار ملزم کی شناخت دینپور محلہ شکارپور کا رہائشی ارشاد ولد سمندر مھر کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کا موجودہ کرمنل رکارڈ شکارپور کے مختلف تھانوں میں 10 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
گرفتار ملزم لوٹ مار، موٹر سائیکل ڈکیتی، پولیس م...
شکارپور دودہ میں استعمال ہونے والا جعلی کیمیکل پاؤڈر سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا۔
* ڈسٹرکٹ شکارپور/ 25 مارچ 2025ء
تھانہ لکھی غلام شاہ پولیس کی کامیاب کارروائی، غیر قانونی پاؤڈر کیمیکل دودہ کی ترسیل بناکر، بین الاضلاعی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ
گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی ولد سلیم اختر راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم سکھر شکارپور روڈ شر لاڑو پر سواری کا انتظار کر رہا تھا۔
ملزم دودہ میں استعمال ہونے والا جعلی کیمیکل پاؤڈر شکارپور سمیت مختلف اضلاع میں سپلائی/فروخت کرتے تھا۔
ڈی ایس پی لکھی...
سماجی شخصیت اور ثابقہ پيراميڈیکل رہنما کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار
شکارپور : 24 مارچ 2025
نیوفوجداری پولیس کی اہم کارروائی، سماجی شخصیت اور ثابقہ پيراميڈیکل رہنما کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار،آلہ قتل برآمد۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ
گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالغفار کاکیپوٹو اور مولا بخش کاکیپوٹو کے ناموں سے ہوئی جبکہ رشتے میں دونوں بھائی ہیں۔
گرفتار ملزمان نے سماجی رہنما اعجاز کاکیپوٹو کو زمین کے تنازعے پر قتل کردیا تھا۔
مقتول اعجاز کاکیپوٹو سماجی شخصیت،ثابقہ پیرامیڈیکل رھنما اور شکارپور بچایو تحریک کا اھم رکن...
شکارپور پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، چھینی ہوئی موٹر سائیکل فوری ریکور
ڈسٹرکٹ شکارپور/ 24 مارچ 2025
تھانہ چک پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، چھینی ہوئی موٹر سائیکل فوری ریکور کروالی،
رات کو تقریباً گیارہ بجے کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان قاسم سم شاخ کے علاقے سے شہری نور حسن مھر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
ایس ایچ او تھانہ چک طارق حسین کھوسو اپنے عملے کے ہمراہ گشت کے دوران اطلاع ملتے ہی ملزمان کا تعاقب کیا،
نامعلوم ملزمان کو روکنے کی کوشش تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے...
شکارپور پولیس مقابلہ معرفانی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ڈاکو زخمی
شکارپور/ 24 مارچ 2025ء
شکارپور / پولیس مقابلہ
تھانہ گڑھی یاسین کے علاقے میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی معرفانی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،
زخمی ڈاکو کی شناخت گلزار معرفانی کے نام سے ہوئی۔
زخمی ڈاکو ڈکیتی راہزنی پولیس مقابلے، اغوا برائے تاوان کی درجن سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
ملزمان نے گڑھی یاسین اور اسکے گردونواح میں سنگین وارداتوں کا بازار گرم کر رکھا تھا۔
ملزم کیخالف شکارپور کے مختلف تھانوں می...