Press Releases

سنیپ چیکنگ : بوگس چیک کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار

شکارپور : 18 مارچ 2025ء

ہمارا عزم نشے اور جرائم سے پاک معاشرہ۔ 

ایس ایس پی شکارپور کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی سربراہی میں تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس کی کامیاب کارروائیاں جاری۔ 

پہلی کارروائی میں ۔
تھانہ اسٹورٹ گنج پولیس کی گشت کے دوران گل شاہ کے قریب کارروائی کرکے چرس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ 
 
گرفتار ملزم کی شناخت مظہر ولد محمد نواز پیچوہو کے نام سے ہوئی۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

...


چھینی ہوٸی ٹویوٹا الٹس کار 45 منٹ میں برآمد کرلی، مالک کے حوالے

شکارپور : 16 مارچ 2025ء

گڑھی یاسین پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، چھینی ہوٸی ٹویوٹا الٹس کار 45 منٹ میں برآمد کرلی، مالک کے حوالے۔ 

تفصیلات کے مطابق : 
شکایت کنندہ ڈرائیور پپن سومرو نے تھانہ گڑھی یاسین آکر اطلاع دی کے ڈاکو ٹویوٹا الٹس کار چھین کر فرار ہورہے ہیں۔ 

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی گڑھی یاسین کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی اور کار برآمد کے لیٸے سخت احکامات دیٸے۔

ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظھور احمد سومرو نے سب ڈویژن گڑھ...


ڈاکو شاہنواز عرف شانو بروہی نے پولیس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

از دفتر شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ۔۔۔
ایس ایس پی آفس ضلع شکارپور 

شکارپور 15 مارچ 2025ء

شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز کے جاری ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران اھم کامیابی: ڈاکو شاہنواز عرف شانو بروہی نے جرائم کی دنیا کو خیرآباد کہہ کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ ایس ایس پی شاھزیب چاچڑ

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ اور ونگ کمانڈر رینجرز کی سربراہی اور ڈی ایس پی ظھور سومرو کی زیر نگرانی مدیجی کے علاقے میں جاری...


چوبیس گھنٹوں میں قتل کے مقدمے میں مطلوب دوسرا نامزد ملزم بھی گرفتار

شکارپور : 14 مارچ 2025

نیوفوجداری پولیس کی اہم کارروائی، چوبیس گھنٹوں میں قتل کے مقدمے میں مطلوب دوسرا نامزد ملزم بھی گرفتار۔ 

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ نیوفوجداری خلیل احمد رند اور پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی میں ملزم کو گرفتار کر کیا

کارروائی کے دوران قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ماجد علی شیخ کو گرفتار کرلیا گیا ہے 

گرفتار ملزم پر قتل کا سنگین الزام تھا جو کل سےقانون...


قتل کے مقدمے میں نامزد مفرور ملزم گرفتار

شکارپور : 14 مارچ 2025

خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی، قتل کے مقدمے میں نامزد مفرور ملزم گرفتار

ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر شکارپور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریاں عمل میں لانے کیلئے کریک ڈاؤن جاری ۔

تھانہ خانپور کے ایس ایچ او طفیل احمد احمدانی نے اسٹاف کے ہمراہ گشت کے دواران فٹل ہوٹل کے قریب کامیاب کارروائی انجام دی۔

کارروائی کے دوران قتل کے مقدمے میں نامزد مفرور ملزم محمد حسن ولد محمد صالح بکھرانی کو گرفتار کر لیا گیا،

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.