Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد۔ شکارپور : 15 دسمبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
اے ایس پی سٹی شکارپور/ کھلی کچہری/انصاف کی فراہمی/ احکامات صادر کئے
* شکارپور : 15 دسمبر 2024
* اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر اے ایس پی سٹی شکارپور عبداللہ افضل نے تھانہ لکھی در پہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
کھلی کچہری میں سائلیں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے علاقے میں منشیات فروشی، آکڑا پرچی، سود، موٹر سائیکل ڈکیتیاں، ٹریفک...
ملاقات آل سمال ٹریڈرس اور ہندو برادری شکارپور : 13 دسمبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور : 13 دسمبر 2024
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے احکامات پر اے ایس پی سٹی شکارپور عبداللہ افضل نے آل سمال ٹریڈرس کے وفد اور ہندو برادری کے وفد سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات ایس ایس پی آفس شکارپور میں ہوئی، آل سمال ٹریڈرس اور ہندو برادری کے وفد نے اے ایس پی سٹی عبداللہ افضل کا شکارپور آنے میں استقبال کیا۔
آل سمال ٹریڈرس اور ہندو کمیونٹی کے وفد نے اے ایس پی سٹی شکارپور کو شہر میں ٹریفک جام، امن و امان اور تاج...
چھینی گئی سوزوکی شہزور برآمد شکارپور: 11 دسمبر 2024
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور
شکارپور: 11 دسمبر 2024
تھانہ مدیجی پولیس کا ڈاکڑی جیھا پل کے قریب کارروائی، چھینی گئی سوزوکی شہزور برآمد، مالک کے حوالے کردی گئی.
22 روز قبل جندودیرو کے علاقے نامعلوم مسلح افراد نے خانپور کے رہائشی بیگ محمد بروہی سے سوزوکی شہزور چھین کر فرار ہو گئے تھے۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی جانب سے جاری احکامات پر
ایس ایچ او تھانہ مدیجی عبدالوحید منگی نے اسٹاف کے ہمراہ نے کامیاب کارروائی، چھینی ہوئی سوزوکی...
چھینی ہوئیں موٹر سائیکلز برآمد شکارپور : 9 دسمبر 2024
شکارپور : 9 دسمبر 2024
شکارپور پولیس کا احسن اقدام، شہریوں سے چھینی ہوئیں موٹر سائیکلز برآمد، مالکان کے حوالے، ایک ملزم گرفتار۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کی جانب سے جاری احکامات پر
ایس ایچ او تھانہ لکھی گیٹ طارق حسین کھوسو بمع اسٹاف ماڑی لنک روڈ پر سنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی.
فراڈ کے مقدمے مین مطلوب ملزم عرفان ولد محمد ابراہیم سومرو کو گرفتار کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
گرفتار ملزم لوگوں کو بوگس چیک دیکر فراڈ کرتا تھا۔
*دوسر...
ایک کروڑ انعام یافتہ ڈاکو بیلو تیغانی 4 ساتھیوں سمیت زخمی شکارپور : 05 دسمبر 2024
شکارپور : 05 دسمبر 2024
گڑھی تیغو کچہ میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران شاندار کامیابی، تیغانی گینگ کا سرغنہ ایک کروڑ انعام یافتہ ڈاکو بیلو تیغانی 04 ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کے نام بیلو تیغانی، میرن تیغانی، علم الدین تیغانی، بھورو تیغانی اور رند تیغانی شامل ہیں۔
ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی جانب افسران کی سربراہی میں پولیس اور رینجرز کے جوانوں کی پیش قدمی جاری
سینکڑوں ایکڑ پر مشتمل کچہ کا رقبہ ٹارگیٹڈ آپریشن کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔ ایس ای...