Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
4 ملزمان گرفتار، گٹکے اور دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
✅ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی تین الگ الگ کاروائیوں میں ایک گٹکافروش اور دو منشیات فروش گرفتار،
1️⃣دوران گشت سول اسپتال کے قریب گٹکافروش ملزم سکندر علی رند کو 360 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
2️⃣دوران پیٹرولنگ ملاح پمپ کے قریب منشیات فروش ملزم میر حسن تارڑو کو 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
3️⃣ دوران گشت گھوٹارو...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
✅ایس ایچ او جاتی نے نقلی سگریٹ فروش ڈیلر کے گودام پر کامیاب چھاپا مار کاروائی، بڑی تعداد میں نقلی سگریٹ کے کارٹن اور پیکٹ برآمد
دیگر کاروائیوں میں،
✅1300 گٹکے برآمد۔ 4 ملزمان گرفتار ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
✅ایس ایچ او تھانہ جاتی، دیدار علی بروھی کی مخفی اطلاع پر جاتی ،سجاول روڈ تڑ خواجہ کے قریب گودام پر چھاپہ مار کاروائی،
پولیس کاروائی کے نتیجے میں مختلف لوکل برانڈ کے 25 کارٹن (17500 پیکٹ) سگریٹ تحویل میں لیے اور موقع پر ہی ملزم ظھ...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بہر میں کومبنگ آپریشن
کومبنگ آپریشن ضلع سجاول کے تینوں سب ڈویژن میں ایس ڈی پی آوز کی سپرویزن میں کیا گیا،
ضلع بہر کے مہمان سراؤں، مسافر خانوں، ہوٹلوں، بس اسٹینڈ ،ٹیکسی اسٹاپ اور درگاہوں کے پسگردائی والے ایریاز میں کیا گیا،
ڈجیٹل ٹریسنگ تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کے کوائف کی چھان بین/ ویریفکیشن کی گئی،
ضلع بہر میں 20 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا، شناختی کوائف کی ویریفکیشن کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے
کومبنگ آپریشن کا مقصد محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار...
جناب آئي جي پي سنده ۽ ڊي آئي جي پي حيدرآباد رينج جي ھدايتن جي روشني ۾،
خبردار!!! تمام سوشل ميڊيا يوزر متوجھ ٿين
ايس ايس پي سجاول ڊاڪٽر عبدالخالق پيرزادو جي حڪم موجب محرم الحرام جي سلسلي ۾ تمام سوشل ميڊيا استعمال ڪندڙن لاء ظابطہ اخلاق جاري ڪجي ٿو۔
🔹محرم الحرام جي دوران ڪنھن به سوشل ميڊيا اڪائونٽ، واٽس اپ گروپ ،واٽس اپ اسٽيٽس يا ڪمينٽس ۾ ڪا به اھڙي پوسٽ شئير نه ڪئي وڃي، جنھن سان مذھبي منافرت يا تفرقه بازي پيدا ٿئي۔
🔹واٽس اپ گروپن ۾ اھڙي قسم جا ڪا به پوسٽ شئير ٿيڻ تي گروپ جو ايڊمن ذميوار ھوندو۔
🔸تمام سوشل ميڊيا اڪائونٽس ج...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بہر میں کاروائیاں جاری،
گٹکا مٹیرل کی سپلائی ناکام بنا دی گئی ہے، 15 کٹے گٹکا مٹیرل ،ایک ٹرک، 3000 گٹکے اور 40 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔ 4 ملزمان گرفتار ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
✅ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کو مخفی اطلاع ملی کہ گڈز ٹرانسپورٹ ٹرک کے مخفی خانوں میں گٹکا مٹیرل کے کٹے پوشیدہ ہیں،
اطلاع ملتے ہی ٹھٹہ ،سجاول مین روڈ برانچ موری کے قریب ناکہ بندی کے دوران ٹرک نمبر NAE235 کو تحویل میں لیا گیا،
ٹرک کی جامع تلاشی کے دوران 15 کٹے گٹکا مٹیرل اور 2000 گٹکا...