Press Releases

بسلسلہ شھادت حضرت امام حسین علیہ السلام سجاول شہر کا سالانہ قدیمی ماتمی جلوس برآمد ہوا

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کے ہمراہ سجاول سٹی کے سالانہ تاریخی و قدیمی  ماتمی جلوس کادورہ۔ حفاظتی انتظامات انتہائی سخت

ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں اپنی روایتی روٹس سے گزرتے ہوئے خیر و عافیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
ماتمی جلوس امام بارگاہ الحسینی کھیری سے برآمد ہوا، سجاول سٹی کے روایتی گذرگاہ، مین روڈ، پبلک پارک، ماما لاڈیوں چوک سے ہوتا ہوا واپس الحسینی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا گیا ہے۔

جلوس کے حفاظتی اق...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کے ہمراہ ضلع کے مختلف شہروں چوھڑ ، بٹھورو، دڑو اور سجاول کے حساس مرکزی ماتمی جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔

10 محرم الحرام ( یومِ عاشورہ)

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کے ہمراہ ضلع کے مختلف شہروں چوھڑ ، بٹھورو، دڑو اور سجاول کے حساس مرکزی ماتمی جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا۔

یومِ عاشور کے تمام مرکزی ماتمی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں اپنی روایتی روٹس سے گزرتے ہوئے امن وامان کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔

جلوسوں اور مجالس میں حفاظتی اقدامات اور کڑی نگرانی کے حوالے سے ایس ایس پی صاحب نے متعلقہ افسران ک...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کا ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کے ہمراہ سجاول شہر کے انتہائی حساس ماتمی جلوس کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کی نگرانی

09 محرم الحرام۔

ایس ایس پی سجاول اور ڈپٹی کمشنر سجاول نے پولیس و ضلع انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ کنٹرول روم کا معائنہ کیا اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے انتہائی حساس ماتمی جلوس کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ سسٹم کو بہی چیک کیا۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی خصوصی ہدایات و احکامات پر ضلع کے دیگر شہریوں میں 9 محرم الحرام کے  تمام ماتمی جلوسوں اور مجالس عزا کی سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

تمام سب ڈویزنل پولیس آفسران کو...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی خصوصی ہدایات و احکامات پر 8 محرم الحرام چوھڑ جمالی سٹی میں حساس نوعیت کے ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

08 محرم الحرام۔

چوھڑ جمالی میں حساس ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات, پولیس و انتظامیہ کی جانب سے کنٹرول روم کے ذریعے لمحہ بہ لمحہ نگرانی کی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی خصوصی ہدایات و احکامات پر 8 محرم الحرام چوھڑ جمالی سٹی میں حساس نوعیت کے ماتمی جلوس سمیت ضلع بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی سجاول نے تمام سب ڈویزنل پولیس آفسران کو سختی سے ہدایات دیں ہے کہ وہ مُختل...


ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہی،

ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں، سجاول جھوک  اور تھانہ چوھڑ جمالی کی حدود میں 2 گٹکا فروش اور ایک منشیات فروش ملزم گرفتار۔ گٹکے، گٹکا مٹیر اور دیسی شراب ٹھرو برآمد

تفصیلات کے مطابق:  

تھانہ سجاول ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی دو الگ الگ کاروائیوں میں ایک گٹکا فروش حیدر علی میمن گرفتار، ایک فرار۔ 38 پیکٹ آداب گٹکہ، دیسی گٹکے اور گٹکہ مٹیرل تحویل میں لے کر ۔ الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

تھانہ جھوک، ایس ایچ او جھوک صفدر علی سولنگی نے چور واھ موری کے قریب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.