Press Releases

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری،

ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں، 2منشیات فروش  ملزمان چرس سمیت گرفتار

تفصیلات کے مطابق:  

تھانہ چوھڑ جمالی ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی غلام شبیر دلوانی، نے پولیس پارٹی کے ہمراہ جاڑا واٹر اسٹاپ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش رسول بخش تھیمور اور علی اکبر ملاح  کو 2 کلو 400 گرام چرس۔ سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے-


✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں،

ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں، منشیات اور گٹکا سمیت 2 ملزمان گرفتار

کامیاب کاروائیوں میں جاتی اور بنوں تھانے کی حدود سے 2 ملزمان چرس، گٹکا سمیت گرفتار کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق:  

تھانہ جاتی ایس ایچ او تھانہ جاتی دیدار علی بروھی، نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ناگن سم نالی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رمضان عرف صالو ھنگورو کو 115 گرام چرس۔ سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

تھانہ بنوں ایس ایچ او نوں حاکم علی کھوسو  ن...


ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہی،

ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں، منشیات اور گٹکا سمیت 4 ملزمان گرفتار
کامیاب کاروائیوں میں دڑو کے قریب گٹکا بٹھی پہ کامیاب چھاپہ مار کاروائی، ایک ملزم گرفتار، گٹکا مٹیرل، تیار شدہ گٹکے اور گٹکا تیاری کا دیگر سامان برآمد
دوسری جانب
بٹھورو، سجاول اور لاڈیوں تھانے کی حدود سے 3 ملزمان چرس، گٹکا اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق:  

تھانہ لاڈیوں ایس ایچ او تھانہ لاڈیوں، عبدالمجید چھٹو نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے لسٹیڈ م...


آج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ نے ضلع سجاول کے کوالیفائیڈ 237 نوجوان کو پولیس کانسٹیبل کے حتمی اپائنٹمنٹ آڈر دیے

تفصیلات کے مطابق 

حکومت سندہ کی جانب سے سندہ بہر کے مختلف اضلاع میں پولیس کانسٹیبل کی خالی آسامیوں پر ایس ٹی ایس ٹیسٹ کے ذریعے بیروزگار خواھشمند نوجوانوں کو پولیس ڈپارٹمنٹ میں بھرتی ہونے کا موقع دیا گیا،

اس سلسلے میں ضلع سجاول کے  جملہ 247, جن میں 229 مرد، 14 لیڈیز اور 4 اقلیتی امیدواران نے پولیس کی تمام ٹیسٹ پاس کرکے پولیس کانسٹیبل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

تمام 247 اُمیدواروں کو میڈیکل لیٹر دے کر میڈیکل کرانے کے لیے بھیجا گیا تھا،جن میں سے 10 اُمیدواروں میڈیکل/...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی جانب سے منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ کے مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے 2 گٹکا فروش ملزمان، امیر بخش ملاح اور ارشد علی میربحر کو گٹکوں سمیت اور 2 منشیات فروش ملزمان عبد الرشید میمن اور مشتاق سولنگی کو دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے چاروں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں

انچارج سی آئی اے سجاول، وحید مراد چانڈیو کی مخفی اطلاع پر دڑو بنو روڈ موالی موری کے قریب کاروائی میں گٹکا فروش ملزم خالق مگس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.