Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر سجاول سب ڈویژن میں اسنیپ چیکنگ/ سرچنگ و کومبنگ آپریشن جاری۔
ایس ایس پی سجاول کی ہدایات پے آج سجاول سب ڈویژن میں SDPO سجاول عبداللہ بڑرو کی سربراہی میں چوھڑجمالی درگاھ شاھ یقیق،درگاھ جلالی بابا کی پسگردائی میں اسنیپ چیکنگ/ سرچنگ و کومبنگ آپریشن جاری۔
کومبنگ و سرچنگ آپریشن کے دؤران ہوٹلوں، مسافرخانوں، مہمان سرائے، اور انکے اطراف میں کیا جا رہا ہے ۔ مشکوک/ مشتبہ افراد کو ڈجیٹل ٹریسنگ کے ذریعے کی تصدیق / ویریفکیشن کا عمل بھی جاری۔
کومبنگ و سرچنگ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی کا عمل جا...
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہی،
ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں،قتل کیس میں ایک روپوش ملزم گرفتار۔
دیگر کاروائیوں میں
بٹھورو اور جھوک تھانہ کی حدود میں 3 گٹکا فروش ملزمان گرفتار۔ گٹکے، گٹکا مٹیرل اور ایک موٹر سائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ جاتی ایس ایچ او تھانہ جاتی دیدار علی بروھی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ جاتی کے قتل کیس 47/2025 میں روپوش ملزم اسحاق بارن۔ کو گرفتار کرلیا ہے۔
تھانہ بٹھورو، ایس ایچ او تھانہ بٹھورو شبیر احمد چانڈیو کی پولیس پارٹی کے ہ...
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر بٹھورو سب ڈویژن میں اسنیپ چیکنگ/ سرچنگ و کومبنگ آپریشن جاری۔
ایس ایس پی سجاول کی ہدایات پے آج بٹھورو سب ڈویژن میں SDPO بٹھورو محمد اسلم خانزادہ کی سربراہی میں جاتی چوک، دیوان موٹرز ، کی پسگردائی میں اسنیپ چیکنگ/ سرچنگ و کومبنگ آپریشن جاری۔
کومبنگ و سرچنگ آپریشن کے دؤران ہوٹلوں، مسافرخانوں، مہمان سرائے، اور انکے اطراف میں کیا جا رہا ہے ۔ مشکوک/ مشتبہ افراد کو ڈجیٹل ٹریسنگ تلاش ڈوائیز کے ذریعے کی تصدیق / ویریفکیشن کا عمل بھی جاری۔
کومبنگ و سرچنگ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی کا عمل ج...
ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر منشیات سمیت دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری ہی،
ضلع سجاول پولیس کی کاروائیاں،قتل کیس میں 2 اشتھاری ملزمان گرفتار۔
بٹھورو کے قریب گٹکا مٹیرل کی سپلائی ناکام بنادی گئی، بڑی تعداد میں گٹکا مٹیرل اور ایک ٹرک تحویل میں لے لی گئی ہے
چوھڑ جمالی، بٹھورو، سجاول تھانے کی حدود سے 2 اشتھاری ملزمان سمیت 7 ملزمان گٹکا اور دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ چوھڑ جمالی ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، غلام شبیر دلوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تھانہ چوھڑ کے قتل کیس 46/2022...
ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ، عدالت نے زنا کے مقدمے میں مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے
تھانہ بٹھورو کے کیس مقدمہ نمبر 136/2023 بجرم دفعہ 376۔PPC میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے
فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج سجاول اشفاق احمد نظامانی صاحب کی عدالت نے زنا کیس کے ملزم انور ولد بائیتال کو کیس ثابت ہونے عمر قید کی سزا سنائی ہے
یاد رہے کہ سال 2023 میں مجرم نے لڑکی ح۔س بائیتال کے ساتھ زنا کیا تھا۔ جس کا مقدمہ وکٹم لڑکی کے چچا عبدالرزاق بائیتال کی مدعیت میں تھانہ بٹھورو پر درج کیا گیا تھا۔
جدید تفتیشی طریقہ کار اور تحقیقات میں شفافیت نے ا...