Press Releases

ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ، عدالت نے گینگ ریپ کے مقدمے میں 4 مجرمان کو 14/14 سال قید اور 10/10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے

تھانہ سجاول کے کیس مقدمہ نمبر 58/2023 بجرم دفعہ 377, 377b۔PPC میں چار ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے 

فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج سجاول کی عدالت نے گینگ ریپ کے 4 ملزمان ولی اللہ میمن، سرمد میمن، عبدالغنی شیخ اور جمیل احمد شیخ کو کیس ثابت ہونے پر 14/14 سال قید اور 10/10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے

یاد رہے کہ سال 2023 میں چاروں مجرمان نے نابالغ 14/15 سالا جھانزیب قریشی کے ساتھ گینگ ریپ کیا تھا۔ جس کا مقدمہ وکٹم کی والدہ زینت زوجہ نظیر احمد قریشی کی مدعی...


ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں کرمنلز اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،


✅ 9ملزمان گرفتار، 2 فرار

✅ 5100 گٹکے, 75 ساشے ماوا اور 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔ مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ،

✅ایس ایچ او تھانہ بنوں، حاکم علی کھوسو کی دوران گشت بنو،دڑوروڈ سرکاری بنگلہ کے قریب کامیاب کاروائی میں گٹکافروش ملزم شھزاد علی سومرو کو 1000 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

✅ایس ایچ او تھانہ جھوک ،صفدر علی سولنگی کی دو الگ الگ کامیاب کاروائیاں،

...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بہر میں کامیاب کاروائیاں جاری،

ایس ایچ او سجاول کی دوران چیکنگ اھم کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کے آداب گٹکہ کی بڑی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ایک ویگو ڈالا تحویل میں لے لیا ہے،بین الصوبائی گروھ کے تین کارندے بھی گرفتار

دیگر کاروائیوں میں،
4 منشیات/ گٹکا فروش گرفتار۔ 30 لیٹر دیسی شراب ٹھرو اور 290 گٹکے برآمد ۔مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق 

✅ایس ایچ او سجاول، میر محمد گاڈھی کی مخفی اطلاع پر برانچ موری کے قریب دوران چیکنگ اھم کاروائی،

بین الصوبائی گروھ کے تین کارندوں کو...


ایس ایچ او سجاول کی دبنگ کاروائی، بدنام زمانہ لسٹیڈ آئیس ،ہیروئن، منشیات فروش ڈیلر پولیس مقابلے میں گرفتار۔بڑی مقدار میں ائیس،ہیروئن برآمد

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او سجاول ،میر محمد گاڈھی کو دوران گشت مخفی اطلاع ملی کہ گھوٹارو موری کے قریب تین آئیس، ہیروئن فروش ڈیلر منشیات کی خرید وفروخت کے لیے موجود ہیں،

اطلاع ملتے ہی بروقت پولیس مذکورہ جگہ پر پہنچی تو منشیات فروشوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بدنام زمانہ لسٹیڈ ائیس، ہیروئن ڈیلر ارشاد ولد علی محمد ماچھی زخمی حالت میں گرفتار۔ جبکہ دیگر  دو منشیات فروش ڈیلر فرار ہوگئے۔

گرفتار زخمی منشیات فروش ڈی...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلع بہر میں کریک ڈاؤن جاری،

3 ملزمان گرفتار، ایک فرار- ایک کلو گرام سے زائد چرس، 4000 پیکٹ گٹکا اور 5 کٹے گٹکا مٹیرل برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

✅۔ ایس ایچ او تھانہ بٹھورو غلام علی لاکھو کی دوران گشت کھور واھ روڈ ٹیکنیکل کالج کے قریب کامیاب کاروائی میں منشیات فروش ملزم شاھد حسین لاشاری کو ایک کلو گرام سے زائد چرس سمیت گرفتار کرکے نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

✅ ایس ایچ  او جاتی، دیدار علی بروھی کی دوران پیٹرولنگ بابر رائیس مل کے قریب کارروائی، گٹکا فروش ملزم ولی خان پٹھ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.