Press Releases

ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر،

ضلع سجاول پولیس کا مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،

2 لسٹیڈ عادی منشیات فروشوں سمیت 6 ملزمان گرفتار
ایک دیسی شراب کی بٹھی مسمار ۔ 80 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد۔

دیگر کاروائیوں میں ,520 گرام چرس، 3000 گٹکے اور 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد ۔مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی پولیس اسٹاف کے ہمراہ مخفی اطلاع پر سجاول ،بیلو روڈ پٹھان واھ کے قریب جھاڑیوں میں قائم دیسی شراب کی بٹھی پر کامیاب...


ایس ایس پی ٹھٹہ / انچارج ایس ایس پی سجاول کا ضلع سجاول کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی ٹھٹہ / انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے سجاول اور انچارجز پولیس پوسٹز کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ / انچارج ایس ایس پی سجاول نے آئی جی پی  سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کہا کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے، نارکوٹکس ڈیلرز، آئیس / کرسٹل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائ...


ایس ایس پی ٹھٹہ /انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر، ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

دو ملزمان گرفتار، دو فرار۔ وسکی شراب کی پئنٹیں اور دیسی شراب ٹھرو اور گٹکے برآمد۔ مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق 

ایس ایچ او تھانہ جاتی ربنواز پٹھان  کی دوران گشت، جاتی راج ملک روڈ، بائی پاس کے قریب کامیاب کاروائی،

ملزم مختیار سمیجو کو 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ بٹھورو، مہران خان خاصخیلی کی دوران گشت کاٹھ والی موری کے قریب کاروائی،

ملزم سروان نورنگزادو کو 8 عدد وسکی شراب کی پئنٹیں سمیت گرفتار کرکے...


ضلع سجاول پولیس کی مؤثر / میرٹ پر تفتیش کا نتیجہ، عدالت نے گٹکا کے مقدمے میں مجرم کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

تھانہ جاتی کے کیس مقدمہ نمبر 22/2025 بجرم دفعہ 4,8 گٹکا ایکٹ میں ملزم علی اکبر تھیم کو جرم ثابت ہونے پر معزز عدالت نے سزا سنا دی ہے 

فرسٹ سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ سجاول جناب منظور خان دھاریجو کی عدالت نے ملزم علی اکبر تھیم کو گٹکے فروشی کا کیس ثابت ہونے پر 2سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے 

جدید تفتیشی طریقہ کار اور تحقیقات میں شفافیت نے انصاف کی فراہمی کی راہ ہموار کی۔ ملزم کو گرفتار کرنے، شواہد اکٹھے کرنے، اور گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے میں پولیس نے نہای...


ایس ایس پی ٹھٹہ /انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ،

ایس ایچ او تھانہ چوھڑ جمالی، سید آصف عباس شاھ  کی دوران گشت ،چوھڑ شاہبندر روڈ،میران شاھ قبرستان کے قریب کامیاب کاروائی،

ملزم گلشیر ملاح کو 10 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.