Press Releases

ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کا ضلع سجاول کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی ٹھٹہ/انچارج ایس ایس پی سجاول  ڈاکٹر محمد عمران خان نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے سجاول، انچارجز پولیس پوسٹز  اور ہیڈ آف برانچ کے ساتھ ایس ایس پی آفس سجاول میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام افسران کو ہدایت جاری کی کہ آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں تمام  پینڈنگ مرڈر، ڈکیتی رابری، موٹرسائیکل چوری اورسنیچنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ کیس پراپرٹی ری...


ضلع سجاول پولیس کی کرمنلز،منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

5ملزماں گرفتار؛ ایک سوزوکی پک اپ بمعہ گٹکے و گٹکا مٹیرل، غیر قانونی اسلحہ اور 80 لیٹر دیسی شراب ٹھرو برآمد. مقدمات درج 

تفصیلات کے مطابق

انچارج ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس کی کرمنلز،منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔

ایس ایچ او تھانہ دڑو الھوسایو نھڑیو نے پولیس نفری کے ہمراہ دوران گشت گنج بحر واھ کے قریب جرائم کی کوشش ناکام بنا دی۔
جرائم میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن کا پولیس کے افسران و جوانوں اور انکی فیملیز کی ویلفئیر کے انشیٹو کے تحت،

جناب ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی خصوصی دلچسپی و توجہ کے پیش نظر، داتا میڈیکئر ھاسپیٹل حیدرآباد کے تعاون سے ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوانوں اور انکی فیملیز کے لیے آج ایس ایس پی آفیس سجاول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اس سلسلے میں میڈیکل کیمپ کا آغاز صبحِ 10 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفہ سے جاری رہی۔

میڈیکل کیمپ میں پولیس کے جوانوں اور انکی فیملی نے بھرپور شرکت کی،

اس کیمپ میں تمام بیماریوں کے ڈاکٹروں نے جس میں گائنی، گلے ،کان، ناک، یورو...


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،

ایس ایچ او بٹھورو مہران خان خاصخیلی  کی دوران گشت جاری لنک روڈ ،درگاھ پیر پرڈیھی کے قریب کامیاب کاروائی،

ملزم نور احمد زئور کو 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایات پر ،

ایس ایچ او بٹھورو ،مہران خان خاصخیلی کی مخفی اطلاع پر اٹک پیٹرول پمپ بٹھورو سٹی کے قریب ملزم کی کئبن پر چھاپہ مار کاروائی،

ملزم منظور علی چانڈیو 510 گرام چرس سمیت گرفتار۔

ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج 

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.