Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ — ایک سال کی شاندار کارکردگی کا سفر
*ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ — ایک سال کی شاندار کارکردگی کا سفر*
سکھر ڈویژن میں ڈی آئی جی کے عہدے پر فائز ہونے والے فیصل عبداللہ چاچڑ کو ذمہ داریاں سنبھالے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران انہوں نے سکھر، گھوٹکی اور خیرپور سمیت پورے ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے قابلِ تحسین اقدامات کیے۔
ڈی آئی جی فیصل عبداللہ چاچڑ نے نہ صرف ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشنز میں بھرپور حصہ لیا بلکہ اپنی جرات مندانہ قیادت کے ذریعے متعدد خطرناک اور انعام یافتہ ڈاک...
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سکھر میں "پولیس دربار"میں شرکت
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سکھر میں "پولیس دربار"میں شرکت۔
پولیس دربار میں انکی آمدپر خصوصی دستے نے سلام پیش کیا۔
پولیس دربار میں ڈی آئی جی سکھر، کمشنرسکھر، ایس ایس پیز، سکھر، گھوٹکی، خیرپور، اسپیشل برانچ، ونگ کمانڈر پاکستان رینجرزسندھ اور دیگر صوبائی و وفاقی سرکاری اداروں کے افسران نے شرکت کی۔
دربار کا انعقاد سکھرآئی بی اے یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں کیا گیا۔
پولیس دربار میں سکھر ڈویژن کے شہید پولیس اہلکاروں کی بہادری وخدمات اور امن و امان کے قیام سے م...
سکھر میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا بدنام ڈاکو سلطان شاہ اپنے بیٹے حبدار شاہ سمیت دوران واردات پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا
از دفتر اطلاعات اور تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس سکھر رینج
12 نومبر 2025
سکھر میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا بدنام ڈاکو سلطان شاہ اپنے بیٹے حبدار شاہ سمیت دوران واردات پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ،
سکھر سی سیکشن تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران سلطان شاہ مارا گیا،
سکھر :فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے
سکھر :پولیس کی جوابی فائرنگ میں سلطان شاھ اور اس کا بیٹا مارا گیا ہے
سکھر:ملزمان کی روہڑی م...
ڈی آئی جی سکھر رینج/نوٹس/ حادثہ/مہران ہائی وے خیرپور
از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
07 نومبر 2025
ڈی آئی جی سکھر رینج/نوٹس/ حادثہ/مہران ہائی وے خیرپور
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے اج مہران ہائی وے خیرپور پر افسوسناک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور تین بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر غفلت والا پرواہی کے مرتکب اکری چوکی انچارج سب انسپیکٹر سید اظہر حسین شاہ کے عہدے میں تنزلی کرتے ہوئے سب انسپیکٹر سے اے ایس ائی کرنے کے ساتھ ساتھ سسپینڈ کرکے رینج افس سکھر کلوز ک...
ڈی آئی جی پی سکھر رینج/رونتی کچا اپریشن/ ہلاک 08 ڈاکوؤں کی لاشوں کی شناخت۔
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس سکھر رینج
07 نومبر 2025
ڈی آئی جی پی سکھر رینج/رونتی کچا اپریشن/ ہلاک 08 ڈاکوؤں کی لاشوں کی شناخت۔
*ڈی ائی جی پی سکھر رینج کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی براہ راست کمانڈ میں مرتب جاریحانہ حکمت عملی کے نتیجے میں رونتی کچا ایریا میں سندھ اور پنجاب کے علاقے میں برسوں سے ریاست کے اندر ریاست قائم کر کے مظلوم لوگوں پر ظلم و زیادتیاں کرتے ہوئے ناقابل تسخیر سمجھے جانے والے سفاک ناسور بین الصوبائی ڈاکووں بلا آخ...