Press Releases

ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ نے نومبر 2024 سے نومبر 2025 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

*Proud Of Sindh Police*

`Most Honest, Dutiful and Hardworking Police Commander DIG Sukkur Captain ® Faisal Abdullah Chachar Sahab, Best Performance Of Sukkur Region, against the Criminals Elements`

Dated 27.11.2025

------------------------------

سکھر: ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ نے نومبر 2024 سے نومبر 2025 تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

سکھر: خیرپور، سکھر اور گھوٹکی اضلاع میں 547 پولیس مقابلوں میں 29 خطرناک مجرموں کو ہلاک اور 160 ملزمان...


ڈی آئی جی سکھر رینج/ایک سالہ کارکردگی رپورٹ نومبر 2024 سے نومبر 2025۔

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج

ڈی آئی جی سکھر رینج/ایک سالہ کارکردگی رپورٹ

نومبر 2024 سے نومبر 2025۔

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں سکھر رینج کہ تینوں اضلاع میں کچا ایریا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن/ کاروائیوں پر ملنے والی کامیابیوں،ماہانہ کرائم میٹنگز، ھفتہ وار اردلی روم،امن و امان کو قائم کرنے، عوام کی فلاح و بہبود،بہتر پولیسنگ کے نظام کے لیے احتسابی عمل،پولیس ویلفیئر/شُہدا ویلفیئر...


*اردلی روم*

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

28 نومبر 2025۔

*اردلی روم*

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بعد...


ڈی آئی جی سکھررینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج 1122 کے ریجنل ہیڈ کوارٹر سکھر کا دورہ کیا

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

27 نومبر 2025

*ڈی آئی جی سکھررینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج 1122 کے ریجنل ہیڈ کوارٹر سکھر کا دورہ کیا*۔

ریجنل ہیڈ کوارٹر سکھر پہنچنے پر ڈی آئی جی سکھر رینج کا 1122 کے ریجنل ہیڈ کرنل (ر) غلام مصطفی اوڈھو نے والہانہ استقبال کیا۔

ریجنل ہیڈ کرنل (ر) غلام مصطفی اوڈھو نے سکھر رینج میں 1122 کی طرف سے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی سے متعلق کارکردگی رپورٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے 1122...


ڈی آئی جی سکھر/ مہمان خصوصی/ (29) ویں لوئر اسکول کورس گریجویشن پاسنگ آؤٹ تقریب / RTC خیرپور میرس.

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

ڈی آئی جی سکھر/ مہمان خصوصی/ (29) ویں لوئر اسکول کورس گریجویشن پاسنگ آؤٹ تقریب / RTC خیرپور میرس.

27 نومبر 2025

ڈی آٸی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی پولیس ٹریننگ سینٹر خیرپور (RTC) میں (29) ویں لوئر اسکول کورس کی گریجویشن پاسنگ آٸوٹ تقریب میں مہمان خصوصی کےطور پر شرکت.

ایس ایس پی خیرپور میرس حسن سردار نیازی اور وائس پرنسپل ڈی ایس پی سیف اللہ پھلپوٹو (RTC) خیرپور نے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.