Press Releases

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے ضلع شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ظہور سومرو، ڈی ایس پی پارس بھکرانی و اہلکاروں کی ضیاء الدین ہاسپٹل سکھر پہنچ کر خیریت دریافت کی۔

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

09 دسبمر 2025

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے ضلع شکارپور میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ظہور سومرو، ڈی ایس پی پارس بھکرانی و اہلکاروں کی ضیاء الدین ہاسپٹل سکھر پہنچ کر خیریت دریافت کی۔

ڈی آئی جی سکھر رینج نے ضیاء الدین ہاسپٹل کے سی ای او اور ڈاکٹرز سے زخمی ڈی ایس پیز و اہلکاروں کے علاج معالجے سے متعلق مکمل معلومات حاصل کیں۔مزید زخمی ہونے والے ڈی ایس پیز...


سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد خالد كاکیزئی کی دعوت پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کی سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس سکھر رینج

*سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد خالد كاکیزئی کی دعوت پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان اور اے ایس پی سٹی کیپٹن (ر) صہیب امین کی سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد*

*ایوان کے روح رواں جناب بلال وقار خان، صدر ایوان خالد کاکیزئی ، زاہد اقبال آرائیں و دیگر معزز ممبران نے استقبال کیا*

تاجر برادری نے ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) کیپٹن فیصل عبداللہ چاچڑ، ایس ایس پی س...


ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے *بڑا کھانا* کی تقریب میں محترم آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے اعزاز میں پیش کردا خصوصی ڈاکیومینٹری

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے *بڑا کھانا* کی تقریب میں محترم آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے اعزاز میں پیش کردا خصوصی ڈاکیومینٹری۔

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی قیادت میں صوبہ سندھ و سکھر رینج میں عوام کی خدمت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جو شاندار کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں وہ ہمارے لیے باعث فخر ہیں۔

سکھر رینج پولیس کی جانب سے ان قابل تعریف خدمات پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔


سندھ پولیس گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے مرد و خواتین کھلاڑیوں میں سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج۔

01 دسبمر 2025

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی سربراہی میں منعقد *سندھ گیمز 2025* میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈی آئی جی افس سکھر رینج میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سندھ پولیس گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے مرد و خواتین کھلاڑیوں میں سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چ...


ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی سی ٹی ڈی قدوس کلوڑ سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شھید ہونے والے *پولیس اہلکار* کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔

*پریس ریلیز*

*شہید زندہ ہیں انہیں مردہ نہ کہیں، اور وہ اپنے حصے کا رزق کھاتے ہیں* مفہوم. (القرآن)

*فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل جہانزیب جتوئی کی نماز جنازہ پولیس لائین ہیڈکوارٹر سکھر میں ادا کی گئی، شھید کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں*

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ،ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ایس ایس پی سی ٹی ڈی قدوس کلوڑ سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکار، صحافی حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.