Press Releases

ڈی ائی جی پی سکھر رینج/ پولیس مقابلہ رونتی کچا ایریا/ 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل اف پولیس سکھر رینج

07 نومبر 2025

*ڈی ائی جی پی سکھر رینج/ پولیس مقابلہ رونتی کچا ایریا/ 50 لاکھ انعام یافتہ ڈاکو شاہو کوش ہلاک*

ڈی ائی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں رونتی کچا ایریا میں ڈاکووں کے خلاف جاری اپریشن میں گزشتہ رات ہلاک ڈاکوؤں میں سے ایک ڈاکو شاہو کوش ولد منڈا کوش کی شناخت ہو گئی ہے جس پر *(50) لاکھ روپے* انعام تھا

*یاد رہے ہلاک ڈاکو شاہو کوش ولد منڈا کوش اب سے کچھ عرص...


ڈی آئی جی سکھر رینج/وزٹ/پولیس پکٹس/گھوٹکی/کشمور پُل

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

29 اکتوبر 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج/وزٹ/پولیس پکٹس/گھوٹکی/کشمور پُل

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج ایس ایس پی گھوٹکی انور کیھتران کے ہمراہ گھوٹکی/کشمور پل کے تعمیراتی کام میں مصروف عمل عملے کی سیکیورٹی کے حوالے سے قائم پولیس پکٹِس کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈی آئی جی سکھر رینج کو ایس ایس پی گھوٹکی کی طرف سے گھوٹکی/کشمور پل پر جاری ترقیاتی کام کے سلسلے میں سیکیورٹی کے...


وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی زیر صدارت سکھر رینج میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

ٹکرز/ وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی زیر صدارت سکھر رینج میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

اجلاس میں ضلع سکھر، خیرپور اور گھوٹکی میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

اجلاس میں آئی جی سندھ پولیس,غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ، ، ایس ایس پیز سکر، گھوٹکی ، خیرپور، دیگر پولیس افسران شریک ہوئے

اجلاس میں ڈی آئی جی سکھر نے امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے جر...


ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے پرمسرت موقع پر ناپر دربار مندر میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد — کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی، ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت

*پریس ریلیز*

*21 اکتوبر 2025*

*سکھر پولیس*

*ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے پرمسرت موقع پر ناپر دربار مندر میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد — کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی، ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ، ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد خان اور ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت*

دیوالی کے خوشیوں بھرے تہوار کے موقع پر تھانہ اے سیکشن کی حدود ناپر دربار مندر میں ایک شاندار اور رنگا رنگ دیوالی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عمائدین شہر...


ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے بہترین کارکردگی کرنے پر سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا۔

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

15 اکتوبر 2025

*آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت پولیس سروس اب پبلک سروس میں تبدیل۔اس انقلابی تبدیلی میں "سزا و جزا" کا عمل عوامی خدمت کے مقصد و جذبے کی سمت کو اولین ترجیح بنانے میں بُنیادی ستون کی حیثیت رکھتا ہے*۔

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے انہی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سکھر رینج میں فرائض کی ادائیگی میں افسران و اہلکاروں کو کرپشن،غفلت و لا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.