Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Press Release
*ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں میں*
*ضلع خیرپور کے تھانہ شہید مرتضی میرانی کی حد میں تین افراد شکیل احمد, حاتم اور غلام اکبر کاندڑو کو فائرنگ کر کے قتل کے مقدمے نمبر 368/2024 میں مطلوب مرکزی ملزم رجب علی جلبانی کو گرفتار کرلیاگیا ۔دوسری کاروائی میں تھانہ فیض گنج کی حدود میں عاطف حسین چانگ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم رسول بخش چانگ کو آلہ قتل پسٹل سمیت بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تفتیش جاری* ۔
*ضلع سکھر کے ت...
Press Release
*حکومت سندھ ،آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سےجرم کی دنیا چھوڑ کر خود کو قانون کے حوالے کر دینے کہ پیغام پر*
*ضلع گھوٹکی میں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے (35) سے زائد اغوا برائے تاوان, قتل, رہزنی, ڈکیتی, چوری اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین جرائم میں مطلوب ڈکیت محمد نواز عرف نوازو ولد گل محمد عرف غلام محمد سمیجو سکنہ گوٹھ کپ سمیجو تعلقہ اوباڑو نے ڈی ایس پی میرپور ماتھیلو عبدالقادر سومرو کے روبرو پیش ہو کر گرفتاری دیتے ہوئے دیگر مفرور ملزمان...
Press Release
*ڈی آئی جی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایت پر سکھر رینج میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں میں سکھر ضلع میں تھانہ پٹنی میں پولیس مقابلے میں مطلوب ملزم عبداللہ میرانی کو غیر قانونی پسٹل بمعہ گولیاں سمیت گرفتار کر لیا۔دوسری کاروائی میں سماجی برائیوں میں ملوث دو ملزمان عبدالطیف چاچڑ اور محمد آصف سمیجو کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے (1490) گرام چرس اور چار شراب کی بوتلیں برآمد کر کے تھانہ پنوعاقل میں مقدمات درج*۔
*ضلع خیرپور میں اشتہاری اور روپوش ملزمان کے خلاف جاری کاروائیوں...
*پریس ریلیز*
*رینج آفس سکھر*
*پریس ریلیز*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*ڈی۔آئ۔جی پی فیصل عبداللہ چاچڑ کا چارج سنبھال کر ڈی۔آئ۔جی آفس سکھر پہنچنے پہ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی*
*ڈی۔آئ۔جی سکھر نے رینج آفس میں...