Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پریس ریلیز
*پریس ریلیز*
رینج آفس سکھر
ڈی آئ جی سکھر ناصر آفتاب پٹھان کی ھدایت پر موبائل ٹریسنگ ٹیم رینج آفس سکھر کی بہترین کروائی،چوری شدہ/چھینے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت اور IMEI نمبرس تبدیل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار۔ مقدمہ درج*
ایس ایچ او تھانہ ای سیکشن کی مدد سے کامیاب کاروائی کرکے چور شدہ/چھنے ہوئے موبائل فونز کی خرید وفروخت اور IMEI نمبرس تبدیل کرنے میں ملوث ملزم *محمد سلمان میمن* کو گرفتار کرلیا
گرفتار ملزم جرائیم پیشہ افراد سے بھاری رقوم لےکر چوری شدہ...
فیری ہوم کا دورہ
*ڈاکوؤں کے خلاف سخت دل ڈی آئی جی سکھر سید پیر محمد شاہ حساس دل نکلے*
*فرض شناس پولیس افسر کا فیری ہوم کا دورہ، ننھی پریوں سے ملاقات، تحائف تقسیم کرکے، کیک کاٹ کر، مسکراہٹیں بکھیر کر ننھی پریوں کے دل جیت لیے
انچارچ ایڈمن رینج آفس علی محمد مہر صاحب کو انکوائری
*ڈی ائی جی صاحب سکھر نے نوٹس لیتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر مسمات شبانہ کلوڑو کی طرف سے تھانہ شاہ لطیف کے اھلکار وحید اللہ شیخ پر لگائے گئے الزامات پر انکو اپنے آفس بلوا کر اِنصاف کی یقین دھانی کرواتے ہوئے انچارچ ایڈمن رینج آفس علی محمد مہر صاحب کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ طلب کرتے ہوئے تھانہ شاہ لطیف خیرپور کے اہلکار وحید اللہ شیخ کو سسپینڈ کر کے رینج آفیس سکھر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے*۔
*ترجمان رینج آفس سکھر*