Press Releases

*انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ایس ایس پی آفس ٹنڈوالھیار میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔*

میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، برانچ انچارجز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا، جس کے مطابق 874 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے مساجد، امام بارگاہوں، مارکیٹس اور مویشی منڈیوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے، مارکیٹ انتظامیہ اور مویشی منڈیوں کے ذمہ داران سے باہمی رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس ہرگز خالی نہ...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔*

اس ضمن میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ضلع کے مختلف تھانوں اور یونٹس پر تعینات نفری کو چیک کیا گیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جائے جبکہ گشت کے نظام کو فعال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اہم مقامات، مساجد، امام بارگاہوں، مویشی منڈیوں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کو یقینی بن...


*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️ 2520 گرام چرس ▪️ 605 لیٹر دیسی شراب ▪️345 عدد مین پڑی ▪️ 160 عدد گٹکا ▪️ 10 ملزمان گرفتار ▪️ 08 مقدمات درج

*ایس ایچ او نصر پور کی کارروائی*

ایس ایچ او نصر پور نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2520 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزم بنام: 1 علی نواز ولد امین

*Crime No: 43/2026*

*ایس ایچ او عمر ساند کی بہترین کارروائی*

ایس ایچ او عمر ساند نے شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 600 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفت...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔*

اس ضمن میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ضلع کے مختلف تھانوں اور چیک پوسٹس پر تعینات نفری کو چیک کیا گیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ڈیوٹی پر تعینات اسٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جائے جبکہ گشت کے نظام کو فعال رکھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اہم مقامات، مساجد، امام بارگاہوں، مویشی منڈیوں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کو یقین...


⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جاری کردہ ہدایتوں پر قتل کیس میں ملوث ملزم کے کیس کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرم کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔ 👈 تھانہ اے سیکشن کے کرائم نمبر 362/2024 میں گرفتار مجرم کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔

تفصیلات کے مطابق

⏪ تھانہ اے سیکشن کی حدود بلوچ پاڑا اسٹیشن ایریا میں 17 ماہ قبل مجرم نے ارشاد بلوچ کو قتل کیا تھا۔

👈 جس کی رپورٹ مقتول کے والد دلمراد ولد پیر بخش کی مدعیت میں داخل کر دی گئی تھی۔

👈 Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.