Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

DISTRICT POLICE T.M.KHAN PRESS - RELEASE ◼️منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ◼️2 خواتین سمیت 13 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️9550 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️3 کچی شراب کی بٹھی مسمار

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے انچارج 15 مددگار اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود کریم آباد کالونی میں قائم قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے ایک کچی شراب بٹھی مالک یاسین جتوئی کو گرفتار کرلیا، شراب کی بٹھی سے 190 لیٹرز سے زائد کچی شراب ٹھرو، شراب بنانے کا سامان، بالٹیاں، ڈرم، برتن برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ بی سیکشن کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے...


DISTRICT POLICE T.M.KHAN PRESS - RELEASE ◼️منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ◼️4 خواتین سمیت 11 منشیات فروش گرفتار ◼️290 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️9000 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک موٹر سائیکل پولیس تحویل میں ◼️2 کچی شراب کی بٹھی مسمار

تفصیلات کے مطابق
ایس ڈی پی او سٹی ٹنڈو محمد خان علی نواز مری، ڈی ایس پی یو ٹی نوشان احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او تھانہ سٹی، ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم، ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار، انچارج 15 مددگار، ایس ایچ او تھانہ وومین سمیت بھاری نفری کے ساتھ ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات کے اڈوں پر وسیع پیمانے پر کارروائیاں اور سرچ آپریشن کیا گیا۔ 

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
دوران آپریشن تھانہ بی سیکشن کی حدود کچی شراب ٹھرو کے حو...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کرکہ 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا


 تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی دوران چیکنگ نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان سلمان پٹھان اور سائل پٹھان سکنہ حیدرآباد کو گرفتار کرلیا۔

دوران تلاشی ایک سوزوکی پک اپ گاڑی کے اندر موجود اسمگل شدہ 45 کارٹون (22500 عدد) نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد کرلیے گئے اور نان کسٹم پیڈ سگریٹ سپلائی میں استعمال ہونے والی گاڑی سوزوکی پک اپ کو پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے ح...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، ایکٹو کرمنلز اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ◼️10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️03 چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ◼️2 عدد پسٹل اور 5 گولیاں برآمد ◼️20 عدد پیکیٹ سفینہ گٹکا برآمد ◼️ 7700 عدد مین پوڑیاں برآمد

تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم عرفان علی عرف افو ولد محمد ایوب لنجوانی سکنہ گاؤں محمد بچل لنجوانی کو گرفتار کرلیا. جس سے  03 عدد موٹر سائیکلیں (یونیک - سپر اسٹار - ایکسپریس) اور ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل بمعہ 3 عدد گولیاں برآمد کرکہ  مقدم درج کرلیا۔

◼️گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد موٹر سائیکل یونیک ماڈل 2025 چھینی ہوئی ثابت ہوئی جو مورخہ 13.12.2025 تھانہ ٹنڈو محم...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ◼️04 جواریوں سمیت 07 ملزمان گرفتار ◼️52 عدد تاش کے پتے برآمد ◼️50 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️2 عدد موٹر سائیکلیں بائونڈ ◼️1200 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ داؤ پر لگی رقم برآمد

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے  دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر مال پڑی ٹنڈو سائیں داد کے قریب واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان شھباز رند - پرویز رند - لال خان خاصخیلی - سلیم کلہوڑو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تاش پر جوا کھیل رہے تھے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو داؤ پر لگی رقم 3500 روپے اور 52 عدد تاش کے پتوں سمیت گرفتار کرلیا اور 2 عدد موٹر سائیکلوں کو پولیس تحویل میں لے لیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.