Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ◼️05 منشیات فروش گرفتار ◼️2 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️4200 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️4 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️300 عدد سفینہ گٹکا برآمد ◼️ایک رکشہ پولیس تحویل میں
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ کارروائی ایک بدنام زمانہ چرس سپلائر احمد خان عرف ریاض ٹالپر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضہ سے 2 کلو 16 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ بی سیکشن کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی ایک مین پوڑی چورا سپلائرز ولی محمد پنھور کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے 30 کلو مین پوڑی چورا خ...
◼️ٹنڈو محمد خان پولیس کی 2 اہم کارروائیاں - 4 مین پوڑی گٹکا خام مال چورا سپلائرز گرفتار - 30 عدد کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا اور 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی۔ ◼️مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال 2 کاریں ٹویوٹا کرولا اور کیا کلاسک کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر پولیس چیک پوسٹ شہید بابا پر کرولا کار (رجسٹریشن نمبر BEM-866) کو روک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 21 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چو...
محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا بجلی کے سامان کی چوری میں ملوث ملزمان، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ◼️3 بجلی سامان چور سمیت 8 ملزمان گرفتار ◼️ بجلی کی تاریں، دیگر سامان برآمد ◼️02 عدد مشکوک CD-70 موٹر سائیکلیں ◼️1500 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ ایک سوزوکی پک اپ بائونڈ
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج پولیس پوسٹ متارو اور اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ اہم کارروائی بجلی کے سامان اور دیگر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 چور احمد علی چانگ اور ابرار بھٹی کو گرفتار کرلیا- ملزمان کے قبضے سے چوری کیا گیا بجلی کی مسروقہ کیبل، بجلی تاریں کاٹنے کا مختلف سامان برآمد کرلیا گیا. ایک سوزوکی پک اپ گاڑی کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزمان اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر ضلع کے مختلف علاقوں میں بجلی کی کیبل کی چوری...
رمضان المبارک میں سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام، تاجر برادری اور پولیس افسران کے ساتھ اہم میٹنگ کا انعقاد سیکورٹی پلان جاری
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں سیکورٹی و انتظامی امور کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام مکاتب فکر کے علماء، تاجران فیڈریشن کے عہدیداران اور پولیس آفسران کے کیساتھ اجلاس کا انعقاد کیا۔
ٹنڈو محمد خان شہر کو درپیش ٹریفک مسائل، سکیورٹی انتظامات بالخصوص رمضان المبارک میں بڑھتے رش کے تناظر میں خصوصی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔ ٹریفک مینجمنٹ پر تفصیلی غور کیا گی...
منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن - ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں سٹی ٹنڈو محمد خان، بٹھورو روڈ، ریلوے اسٹیشن، سب ڈویژن بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر کے پتافی گاؤں میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️10 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️3360 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک چنگچی رکشہ پولیس تحویل میں
تفصیلات کے مطابق
ڈی ایس پی سی آئی اے سید منصب علی شاہ، ڈی ایس پی یو ٹی نوشان احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن، ایس ایچ او تھانہ تعلقہ، ایس ایچ او وومین سمیت بھاری نفری کے ساتھ ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات کے اڈوں پر وسیع پیمانے پر کارروائیاں اور سرچ آپریشن کیا گیا۔
تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان
دوران منشیات کے خلاف آپریشن تھانہ سٹی کی حدود بٹھورو روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب کارروائی بدنام زمانہ چرس سپلائر ملزم احمد خان چانڈ...