Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری و روپوش ملزمان کو گرفتار کرلیا ◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس یس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر اور انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان نے مشترکہ طور پر  اہم کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ الزام نمبر 108/2022 دفعہ بجرم 302.324.377A(i) 379.34 تعزیرات پاکستان میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کامران عرف دلو والد الھجڑیو بوھڑ کو گرفتار کرلیا۔

یاد رہے کہ گرفتار ملزم نے مورخہ 20.08.2022 کو اپنے چچا ملزم محمد اسحاق عرف عیسن بوھڑ کے ہمراہ 52 سالہ فتح محمد عرف فتن ولد دودو بوھڑ کو زاتی رنجش کی بنا پر تشدد کرکے قتل کردیا تھا اور گل محمد بوھڑ کو زخمی کیا تھا جس...


ٹنڈو محمد خان سٹی پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار - دو نامعلوم ملزمان موقع سے فرار۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت اپنے تھانہ کی حدود نظرپور روڈ نزد گاؤں بھورو کوہلی لنک روڈ موڑ پر کرمنلز سے سامنا ہوا- ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان 

واردات کے ارادے سے کھڑے مسلحہ ملزمان نے گشت پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی. ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان۔

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے دو نامعلوم ساتھی فائرن...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری ◼️05 جواریوں سمیت 12 ملزمان گرفتار ◼️ایک پستول اور 03 عدد کارتوس برآمد ◼️104عدد تاش کے پتے برآمد ◼️1240 گرام چرس برآمد ◼️3300 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ داؤ پر لگی رقم برآمد

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے  دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر نظرپور روڈ ڈگری کالج کے قریب واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان جواد جسکانی - تعمیر بھٹی - بابو ٹھاکر - یاسین بھٹی - اعظم رند اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تاش پر جوا کھیل رہے تھے۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو داؤ پر لگی رقم 300 روپے اور 104 عدد تاش کے پتوں سمیت گرفتار کرلیا, ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں اور اشتہاری و روپوش ملزمان کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ◼️2 اشتہاری ملزمان سمیت 7 ملزمان گرفتار ◼️110 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️ 2430 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️شراب کی بٹھی مسمار

تھانہ آبادگار
ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اپنے تھانہ کے 4 مقدمات نمبر 38/2024، 40/2024, 28/2025, 93/2025 میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ایاز علی لنڈ اور عاشق لنڈ کو گرفتار کرکہ جیل بھیج دیا۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر گاؤں رحیم بخش رند کے قریب قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے ایک بٹھی مالک سفیر رند کو گرفتار کرلیا، بٹ...


ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی بروقت کارروائی — 02 مین پوڑی گٹکا خام مال سپلائرز گرفتار، 10 بورے مین پوڑی گٹکا چورا اور 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️مین پوڑی گٹکا خام مال کی سپلائی میں استعمال

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو، حیدرآباد رینج، کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری.

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج سی آئی اے اور دیگر نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ اپنے تھانہ حدود کڑیوگھنور روڈ، جھمپ موری کے مقام پر بروقت کارروائی۔

کڑیوگھنور کی جانب سے آنے والی سوزوکی پک اپ (...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.