Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے بجلی ٹرانسفارمر چوری میں ملوث ایک خطرناک گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بجلی ٹرانسفارمر چوری کے اوزار، 3 عدد تار کٹر، ٹرانسفارمر کے ٹکڑے اور 2 عدد مشکوک موٹر سائیکلیں برآمد کرلی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ایکٹو کرمنلز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ڈی ایس پی ٹنڈو غلام حیدر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر، ایس ایچ او تھانہ ملا کاتیار اور انچارج سی آئی اے نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور بجلی ٹرانسفارمر چوروں کے خلاف مشترکہ کارروائیاں۔

پولیس ٹیم نے ٹرانسفارمر سے تانبے کی تار اور ٹکڑوں کی چوری...


منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن - ضلع بھر میں سرچ آپریشن کیا گیا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں سٹی ٹنڈو محمد خان، بٹھورو روڈ، ریلوے اسٹیشن، سب ڈویژن بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر کے پتافی گاؤں میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️10 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️3360 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک چنگچی رکشہ پولیس تحویل میں

تفصیلات کے مطابق
ڈی ایس پی سی آئی اے سید منصب علی شاہ، ڈی ایس پی یو ٹی نوشان احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن، ایس ایچ او تھانہ تعلقہ، ایس ایچ او وومین سمیت بھاری نفری کے ساتھ ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات کے اڈوں پر وسیع پیمانے پر کارروائیاں اور سرچ آپریشن کیا گیا۔ 

تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان
دوران منشیات کے خلاف آپریشن تھانہ سٹی کی حدود بٹھورو روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب کارروائی بدنام زمانہ چرس سپلائر ملزم احمد خان چانڈ...


انسدادِ پولیو مہم (Dec -2025) کا پانچواں روز جناب طارق رزاق دھاریجو صاحب ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج کی ہدایت کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

سندھ بھر کی طرح ضلع ٹنڈو محمد خان میں بھی انسدادِ پولیو مہم جاری ہے جو کہ 15 تا 19 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی.

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 19.12.2025 کو انسدادِ پولیو مہم کے پانچویں روز ٹنڈو محمد خان پولیس کے افسران و اہلکاروں نے پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل۔ 

روزانہ کی طرح آج بھی ضلع پولیس کے افسران و جوانوں اور لیڈیز پولیس اسٹاف نے پولیو مہم کے دوران سیکورٹی انتظامات اور پولیس ڈپلائمینٹ کا جائزہ لینے کے لیے پولیس اور پولیو ٹیموں کی سول ہسپتال ٹنڈو محمد خا...


ضلع ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 2 مجرمان میں سے ایک کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جاری کردہ ہدایتوں پر قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

ایڈیشنل سیشن جج-II ٹنڈو محمد خان جناب ڈاکٹر محمد عارف راجپوت صاحب کی عدالت نے تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے قتل کے کرائم نمبر 33/2022 میں گرفتار ملزم ظفر علی ولد منظور عرف پپو ملاح کو قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت جبکہ اس مقدمہ کے دوسرے ملزم معشوق...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 134/2025 زیر دفعہ 398, 401, 34 تعزیرات پاکستان میں پولیس کو مطلوب ایکٹو کرمنل ساجن ولد ھاجن تھیم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے 2 عدد موٹر سائیکلیں، ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل اور ایک ایکسپریس چائنا موٹر سائیکل اور ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 02 عدد گولیاں برآمد کرکہ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا.

تھانہ شیخ بھرکیو کی دیگر کارروائی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.