Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر کارروائی - ایک ٹویوٹا وین کو روک کر دوران تلاشی گاڑی میں چھپایا گیا 08 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی خام مال چورا اور 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے گاڑی وین کو پولیس تحویل میں لے لیا۔
وین میں سوار 2 خواتین سمیت 03 ملزمان عمران پٹھان - کلثوم راجپوت - ارم راجپوت سکنہ سہراب گوٹھ کراچی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ در...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️10 ملزمان گرفتار ◼️4 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️2 عدد پسٹل 06 عدد گولیاں برآمد ◼️380 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️7800 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک موٹر سائیکل بائونڈ
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی - ایک بدنام زمانہ خاتون چرس سپلائر شگفتہ عرف گل پری پٹھان سکنہ شوکت کالونی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3 کلو 32 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ تعلقہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی - ایک چرس سپلائر سوڈھو عرف کوڈو مگنہار کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے ایک کلو 140 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر ل...
نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنا جرم ہے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے ضلع کے تمام پولیس افسران کو سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری
اس حوالے سے نئے سال کے آمد پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے اس متعلق پولیس کو خصوصی احکامات جاری کئے گئے ہیں، ہوائی فائرنگ کے خلاف ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
جبکہ نشے میں دھت ہوکر باہر نکلنے والوں اور ون وھیلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور مقدمات درج کیے جائیں گے۔ اس ضمن میں پولیس کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور بھرپور قانونی کارروائی...
الوداعی تقریب ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے رٹائرڈ سب انسپکٹر کریم داد جاکرو کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے رٹائرڈ سب انسپکٹر کریم داد جاکرو کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر رٹائرڈ سب انسپکٹر کریم داد جاکرو کے اعزاز میں عشائیہ الوداعی تقریب کا انعقاد تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پر کیا گیا، تقریب میں ڈی ایس پی ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی، ڈی ایس پی یو ٹی نوشان احمد، ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر، ایس ایچ او تھانہ مویا سمیت سب ڈویژن ٹنڈو غلام حیدر کے افسران...
ٹنڈو محمد خان پولیس کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ
◼️جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں
ٹنڈو محمد خان پولیس کی سال 2025 میں جرائم پیشہ افراد اور ایکٹو کرمنلز کے خلاف کارروائیوں میں 82 مقدمات درج کرکہ ملزمان کے قبضے سے 82 عدد مختلف اقسام کے غیر قانونی اسلحہ و گولیاں برآمد کرلی گئی جن میں 04 عدد سنگل بیرل گن رپیٹر, 78 عدد پسٹل, 190 عدد گولیاں, 21 عدد کارتوس شامل ہیں۔
◼️منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں
سال 2025 کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف ایک وسیع مہم کا آغاز کیا گیا اور اس مہم کے دوران۔ منشیات کے 346 مقدمات...