Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پولیس کی اہم کارروائی. ◼️چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک چور گرفتار - ملزم کے قبضے سے چوری کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا مختلف مسروقہ سامان بجلی کی کیبل کے بنڈل، پنکھے، سولر پینل، پانی والا موٹر، گئس کا سلینڈر، لائوڈ اسپیکر، وزن کرنے والا کانٹا، لوہی پائیپ، بجلی کے پول، رکشہ کا ٹائر، لوہی سائن بورڈ، ریڑھا، بیٹری، پانے، کٹر اور مختلف لوہے کے سریے اور نٹ بولٹ برآمد

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے انچارج پولیس پوسٹ متارو اور اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک چور عرض محمد عرف عرضو ولد سومار لاشاری کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کے قبضے سے چوری کیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا مختلف مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا. جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

▪️ 9 عدد بجلی کی کیبل کے بنڈل (رول)
▪️2 عدد پنکھے
▪️3 عدد سولر پ...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے سب ڈویژن ٹنڈو محمد خان، بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر کے علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا جو 3 ٹیموں پر مشتمل تھا، جس کی نگرانی متعلقہ سب ڈویژنل پولیس آفسر کررہے ہیں۔ ◼️تلاش ڈیوائس کی مدد سے 329 مشتبہ اشخاص اور 91 چھوٹی بڑی گاڑیوں کی تصدیق کی گئی۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 03.01.2026 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی نگرانی میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ آپریشن میں ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبدالروف ارباب، ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم وزیر علی شر اور ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارج کے ہمراہ  سرچ و کومبنگ آپریشن میں حصہ لیا ج...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں ◼️09 ملزمان گرفتار ◼️3 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️105 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️52 عدد تاس کے پتے، ایک اکڑا کتاب برآمد ◼️3400 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک موٹر سائیکل بائونڈ

تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا نے اپنے دیگر اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی - ایک خاتون چرس سپلائر مسمات شکیلاں ملاح کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 3 کلو 41 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے  دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر گھڑو موری بس اسٹاپ کے قریب واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزمان شبیر ملاح - جیون کوہلی - ہیرا لال مھیشوری اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تاش پر جوا ک...


◼️ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری ◼️ٹنڈو محمد خان پولیس نے سب ڈویژن ٹنڈو محمد خان، بلڑی شاہ کریم اور ٹنڈو غلام حیدر کے علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا جو 3 ٹیموں پر مشتمل تھا، جس کی نگرانی متعلقہ سب ڈویژنل پولیس آفسر کررہے ہیں۔ ◼️تلاش ڈیوائس کی مدد سے 170 مشتبہ اشخاص اور 82 گاڑیوں کی تصدیق کی گئی۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 04.01.2026 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی نگرانی میں سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ آپریشن میں ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبدالروف ارباب، ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم وزیر علی شر اور ایس ڈی پی او ٹنڈو غلام حیدر محمد بخش خاصخیلی کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارج کے ہمراہ  سرچ و کومبنگ آپریشن میں حصہ لیا ج...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، آرگنائزڈ کرائم اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ◼️13 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️4 کلو سے زائد چرس برآمد ◼️340 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️6600 عدد سفینہ گٹکا برآمد ◼️ 8700 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️شراب کی بٹھی مسمار ◼️32 کلو مین پوڑی چورا برآمد ◼️ایک سوزوکی پک اپ بائونڈ ◼️ایک موٹر سائیکل بائونڈ

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی - ایک چرس سپلائر غلام حسین انڑ کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضہ سے 2000 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سٹی کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر گاؤں رب ڈنو نوناری کے قریب قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے 2 بٹھی مالکان غلام علی نوناری - نیاز اح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.