Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
اہم عوامی آگاہی (TRACS) Traffic Regulation And Citation System - Faceless E-Ticketing ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے یکم جنوری 2026 سے فیس لیس / ای ٹکٹنگ (E-Challan) کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ➡️ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ ➡️ ثبوت کے ساتھ خودکار چالان
اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی
➡️ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ
➡️ ثبوت کے ساتھ خودکار چالان
یہ نظام شہر میں
✔️ ٹریفک نظم و ضبط
✔️ حادثات میں کمی
✔️ محفوظ سفر
کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیا جا رہا ہے۔ جو خود کار اور شفاف اقدام ٹیکنالوجی کے ذریعے شواہد کی بنیاد پر کارروائی کرتا ہے، شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں۔
ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️07 ملزمان گرفتار ◼️2 عدد چھینی ہوئی موٹر سائیکلیں برآمد ◼️300 لیٹرز سے زائد کچی شراب برآمد ◼️3400 عدد مین پوڑیاں برآمد
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 134/2025 زیر دفعہ 398, 401, 34 تعزیرات پاکستان میں پولیس کو مطلوب ایکٹو کرمنل ساجن ولد ھاجن تھیم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے 2 عدد موٹر سائیکلیں، ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل اور ایک ایکسپریس چائنا موٹر سائیکل اور ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 02 عدد گولیاں برآمد کرکہ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا.
تھانہ شیخ بھرکیو کی دیگر کارروائی...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی مسیحی برادری کے شرکاء سے ملاقات کرسمس کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بات چیت
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 17.12.2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی طرف سے کرسچن کمیونٹی کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر پیشگی مبارک دی اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی آفیس میں کیا گیا۔
کرسچن کمیونٹی کے وفد سے خصوصی ملاقات میں کرسمس کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی جس میں گرجا گھروں پر اور ان اطراف آنے جانے والے راستوں کی طرف کی ابادی میں پولیس کی نفری تعینات کی جائے گی، تاکہ کرسچن...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات، چرس سپلائرز اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں ◼️02 چرس سپلائرز سمیت 10 ملزمان گرفتار ◼️2 کلو 600 گرام چرس برآمد ◼️ 280 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️10 عدد بوتلیں وسکی شراب برآمد ◼️2600 عدد مین پوڑیاں برآمد
تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج سی آئی اے کی مشترکہ کارروائیاں - اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک چرس سپلائر ایاز کھوسو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے ایک کلو 500 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سٹی کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ سٹی اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مین پوڑی سپلائر علیم بھٹی کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1100 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ تعلقہ ٹنڈو مح...
شکارپور آپریشن میں زخمی ہونے والے سندھ پولیس کے بہادر افسران و جوانوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا
شکارپور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن کے دوران بہادری سے فرائض انجام دیتے ہوئے زخمی ہونے والے سندھ پولیس کے قابلِ فخر افسران دلیر لیڈی ڈی ایس پی پارس بکھرانی، بہادر ڈی ایس پی ظہور سومرو اور دیگر زخمی پولیس جوانوں کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دلی دعاگو ہیں۔
سندھ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کی کارروائیاں نہ صرف قابلِ تحسین ہیں بلکہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ان کی جرات اور فرض شناسی بے مثال ہے۔
ایس ایس پی ٹن...