Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوڑی گٹکا، خام مال چورا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں
◼️02 خواتین سمیت 13 ملزمان گرفتار
◼️10 کٹے مین پوڑی چورا
◼️ 5350 عدد مین پوڑیاں برآمد
◼️2250 عدد سفینہ گٹکا برآمد
◼️10 لیٹرز کچی شراب برآمد
◼️مین پوڑی چورا سپلائی میں زیر استعمال ایک سوزوکی مہران کار کو پولیس تحویل میں لے لیا

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی 02 بین الصوبائی مین پوڑی گٹکا چورا سپلائر میر حسن میرالی اور...


تھانہ بلڑی شاہ کریم پولیس کی اہم کارروائیاں — قتل کے دو مختلف مقدمات میں ملوث دو مرکزی ملزمان گرفتار، آلۂ قتل ٹی ٹی پسٹل, گولیاں اور ایک 7 ایم ایم رائفل برآمد۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے سخت احکامات پر ڈی ایس پی بلڑی شاہ کریم کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے دو مختلف قتل کے واقعات میں مطلوب 02 نامزد مرکزی ملزمان کو گرفتار کرکے اہم کامیابی حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق
◼️ مورخہ 29.11.2025 کو تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود میں زرعی زمین کے تنازعے پر ملاح برادری کے درمیان جھگڑا ہوا، جس میں فائرنگ کے نتیجے میں 55 سالہ حسین ملاح ولد جمعوں رائفل کی گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کے بعد ایس ایس پی ٹنڈو محمد...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️ ایک ایکٹو کرمنل سمیت 5 ملزمان گرفتار ◼️ایک چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ◼️2 عدد مین پوڑی سپلائی میں زیر استعمال موٹر سائیکلیں کو بائونڈ کرلیا گیا ◼️5100 عدد مین پوڑیاں برآمد

تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ایکٹو کرمنلز کے خلاف بروقت کارروائی۔ ایک موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم حاجن ملاح عرف چھتو ولد محمد عثمان سکنہ گاؤں بادو میربحر تعلقہ بلڑی شاہ کریم کو گرفتار کرلیا. جس کے قبضہ سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل اور 4 عدد گولیاں برآمد کرلی۔

◼️دوران انٹیروگیشن ملزم سے ایک عدد  چھینی ہوئی ہنڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل ماڈل 2021 برآمد کرلی گئی۔ جو مورخہ 10/11/2025 کو تھانہ ملاکاتیار کی حدود گاؤں وصی ملوک شاہ نزد جون م...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، آئیس سپلائرز، آرگنائزڈ کرائم اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف پچہلے 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں۔


◼️11 ملزمان گرفتار - 5 لسٹیڈ پرسن A کیٹیگری
◼️115 گرام آئیس برآمد
◼️14200 عدد مین پوڑیاں برآمد
◼️550 گرام چرس برآمد
◼️ایک موٹر سائیکل بائونڈ

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کرسٹل منشیات آئیس سپلائر کے خلاف کارروائی - 2 بدنام زمانہ آئیس فروش خالد حسین ولد علی محمد بھٹی اور ایاز علی ولد غلام حیدر بھٹی کو گرفتار کرلیا جن سے 115 گرام آئیس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹنڈو محمد...


*بلڑی شاہ کریم پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار - اسلحہ پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم سب انسپیکٹر عبدالحکیم سومرو کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود جھنگ کاتیار روڈ فال موری کے قریب کرمنلز سے سامنا۔

واردات کے ارادے سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان نے گشت پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی.

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔

زخمی ملزم کے پاس سے ایک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.