Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات، آئیس سپلائرز اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیوں میں ◼️3 آئیس سپلائرز سمیت 8 ملزمان گرفتار ◼️183 گرام آئیس برآمد ◼️ 172 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️2650 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک چنگچی رکشہ پولیس تحویل میں
سی آئی اے/ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر اور انچارج سی آئی اے کی مشترکہ کارروائیاں - اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک آئیس سپلائر عبد الجبار چانڈیو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 60 گرام آئیس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
سی آئی اے/ تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن اور انچارج سی آئی اے کی مشترکہ کارروائیاں - اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک آئیس سپلائر ذیشان کشمیری کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 53 گر...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد، آرگنائزڈ کرائم اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف پچہلے 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں۔ ◼️12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️9400 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ 20 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️ایک چنگچی رکشہ - 2 عدد موٹر سائیکل بائونڈ
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ 2 مختلف کارروائیوں میں 2 مین سپلائر فروش نظیر خاصخیلی اور سجاد علی چاںڈیو کو گرفتار کرلیا جن سے 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کر لیے
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے 2 مین پوڑی سپلائرز بشیر بڑدی اور مختیار بڑدی کو گرفتار کرلیا جن سے 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا جبکہ ایک چنگچی رکشہ کو پولیس تحویل میں لے لیا۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات ضلع ٹنڈو محمد خان میں بغیر نمبر پلیٹ اور غیر رجسٹرڈ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف پولیس کا بھرپور ایکشن جاری بنا نمبر پلیٹس اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون میں اب تک 40 گاڑیاں, چنگچی رکشہ، موٹر سائیکلیں ضبط کی جاچکی ہیں اور 12 مقدمات درج کرکے 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی نگرانی میں بغیر، غیر رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔
تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ او کی زیر نگرانی ضلع بھر میں ناکے لگا کر سنیپ چیکینگ کی گئی جس دوران متعدد چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جن میں سے غیر رجسٹرڈ، فینسی اور بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔
...
ٹنڈو محمد خان پولیس کی تاجر حاجی یار محمد میمن سے ڈکیتی کی واردات میں اہم پیشرفت - واردات میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار - جس سے پسٹل اور نقد رقم برآمد، مقدمہ درج ٹنڈو محمد خان پولیس نے دیگر کارروائیوں 2 ایکٹو کرمنلز کو گرفتار کرلیا جن سے 2 عدد پسٹل اور 6 عدد گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے
تفصیلات کے مطابق مورخہ 12.10.2025 کو نامعلوم ملزمان نے تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی حدود مین حیدرآباد روڈ نزد ایجوکیٹر اسکول سے تاجر حاجی یار محمد میمن سے اسلحہ کے زور پر 7 لاکھ 75 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔واردات میں ملوث مرکزی ملزم پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا تھا۔
تفتیشی ٹیم نے آج مورخہ 05.11.2025 کو ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں دوران تفتیش کاروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث ایک اور ملزم منظور ملاح ولد میر محمد سکنہ شوکت کالونی کو گرفتارکر لیا۔
گرفتار م...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی - 10 کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے سوزوکی سوئفٹ کار کو پولیس تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ جبکہ ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہو گئے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات اور میں پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے انچارج پولیس پوسٹ کپور موری کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر بلڑی شاہ کریم ٹو ٹنڈو محمد خان روڈ نزد سٹھیا بس اسٹاپ پر سوزوکی سوئفٹ کار کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 10 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکے کار کو تحویل میں لے...