Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد، آرگنائزڈ کرائم اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف پچہلے 24 گھنٹوں کے دوران کارروائیاں۔ ◼️12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️ ایک عدد پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد ◼️ ایک کلو سے زائد چرس برآمد ◼️6 کٹے مین پوڑی چورو خام مال برآمد ◼️ایک مہران کار اور ایک موٹر سائیکل ◼️6550 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️03 عدد موبائل فونز برآمد ◼️18050 روپے نقدی برآمد

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی- ایک چرس سپلائر ملزم محمد علی نوحانی کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو اور 60 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے ایک ایکٹو کرمنل میر حسن گھمبیر کو گرفتار کرلیا جس سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد کرلی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

تھانہ سٹی ٹنڈو م...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی جدید ٹیکنالوجی اور تکنیکی بنیادوں پر کامیاب کاروائی - تاجر حاجی یار محمد میمن سے 7 لاکھ 75 روپے کی ڈکیتی کا کیس ٹریس کر کے واردات میں ملوث ایک ڈکیت کو گرفتارکر لیا۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

تفصیلات کے مطابق مورخہ 12.10.2025 کو نامعلوم ملزمان نے تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی حدود مین حیدرآباد روڈ نزد ایجوکیٹر اسکول سے تاجر حاجی یار محمد میمن سے اسلحہ کے زور پر 7 لاکھ 75 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 214/2025 بجرم دفعہ 397, 337H(II), 34 ت پ تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان پہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان۔

واردات کی تفتیش کے لیے تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے ڈی ایس پی ٹنڈو محم...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر کرمنلز اور موٹر سائیکلیں چور گینگ کے خلاف کارروائیاں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 کارندے گرفتار کرکے 07 عدد مسروقہ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے شہر ٹنڈو محمد خان میں بڑھتی ہوئی موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او تھانہ سٹی پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی، پولیس ٹیم نے خفیہ طور پر کارروائی - موٹر سائیکل چور گروہ کے 2 کارندے گرفتار کرلیے۔

ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان اور انچارج سی آئی اے نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور عادی...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشوں اور موبائل فون چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ ◼️04 ملزمان گرفتار ◼️ 2 عدد مشکوک موٹر سائیکل برآمد ◼️ ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل برآمد ◼️ایک کلو سے زائد چرس برآمد ◼️کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️08 عدد چوری شدہ موبائل فون برآمد ◼️ٹنڈو محمد خان پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے 08 عدد چوری شدہ قیمتی ٹچ اسکرین سمارٹ موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے برآمد کرکہ تصدیق کے بعد اصل مالکان کے حوالے کردیے

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی - 2 ایکٹو موٹر سائیکل چور سجاد عرف کاری میمن اور وکرم راوڑو کو گرفتار کرلیا جن  2 عدد مشکوک موٹر سائیکلیں (ہنڈا سی ڈی 70 اور سپر پاور) برآمد کرلی- ملزم سجاد عرف کاری میمن سے ایک غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، مزید ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نے اپنے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی ایک...


غیرقانونی مقیم تارکینِ وطن کے انخلا کے سلسلے میں ٹنڈو محمد خان میں پولیس کا لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے ساتھ ضلع بھر میں مشترکہ کومبنگ آپریشن، مختلف جگہوں پر سخت چیکنگ کی گئی اور بائیو میٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے لوگوں کی شناخت کی گئی.

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایات پر تمام ڈی ایس پیز کی سربراہی میں اپنے متعلقہ ایس ایچ اوز اور دیگر لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے ہمراہ ضلع کے مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا، ڈجیٹل تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔

ٹنڈو غلام حیدر، نظر پور، شیخ بھرکیو، ٹنڈو محمد خان سٹی، بس اسٹینڈ، ہوٹلوں، مسافر خانوں، آبادگار، ملاکاتیار، جھرک برج، شہید بابا چیک پوسٹ، بارن ناکا سمیت بلڑی شاہ کریم، جھوک ناکہ ضلع بارڈر چیک پوسٹ اور دیگر مقامات پر سخت چیکنگ اور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.