Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے ضلع کے SPD-01/2024 کے ویٹنگ لسٹ مرد و خواتین پولیس کانسٹیبل امیدوران میں آفر ارڈر تقسیم کیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات اور STS کے معرفت ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے ضلع ٹنڈو محمد خان کے (46) ویٹنگ لسٹ والے ( جنرل کوٹہ مرد 39, فیمیل کوٹہ 07) پولیس کانسٹیبلز کو (SPD-01/2024) ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کے افر آڈرز دیئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے تمام پولیس کانسٹیبل اور لیڈیز کانسٹیبلز کو سندھ پولیس میں بطور پولیس کانسٹبل (BPS-07) شمولیت پر مبارکباد دی, ڈیوٹی کے متعلق اہم ہدایات دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام اپنے فرائض...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہندو کمیونٹی اور پیس کمیٹی کے وفد سے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ملاقات ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ضلع ٹنڈو محمد خان میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کرنے کے احکامات جاری
آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں آج مورخہ 15.10.2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے اپنے دفتر میں ہندو کمیونٹی اور پیس کمیٹی کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر جی ایم گل، سیٹھ موہن لال، رائے سنگھ ٹھاکر، ڈاکٹر راجیش کمار، ہری چند، پادری کلیم فیروز، ماسٹر اقبال اور کیپٹن روبنسن شامل تھے۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری کے دیوالی کے تہوار کی رسومات کی ادائیگی کے دوران ہر ممکن س...
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا چرس منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزمہ پر جرم ثابت ہونے پر 03 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
اسپیشل جج آف نارکوٹکس اینڈ ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ٹنڈو محمد خان جناب انعام علی کلہوڑو صاحب کی عدالت نے تھانہ مویا کے منشیات چرس کے کرائم نمبر 38/2021 میں گرفتار ملزمہ نور جہاں زوجہ عبداللہ رستمانی کو منشیات چرس کی سپلائی کا جرم ثابت ہونے پ...
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا 2 منشیات چرس اور آئیس فروشوں کو سزائوں کا حکم چرس میں ملوث ایک ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 05 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم آئیس میں ملوث ایک ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 06 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، چرس، آئیس فروشی میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
اسپیشل جج آف نارکوٹکس اینڈ ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ٹنڈو محمد خان جناب انعام علی کلہوڑو صاحب کی عدالت نے تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کے منشیات چرس کے کرائم نمبر 61/2025 میں گرفتار ملزم امتیاز عرف مرچو ٹالپر کو منشیات چرس کی سپلائی کا جرم...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ مختلف کارروائیوں میں A پلس کیٹیگری کے مین پوڑی گٹکا سپلائر سمیت 09 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن سے 2 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل، 5 گولیاں، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس اور 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے گئے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کا اپنے ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی A پلس کیٹیگری کے مین پوڑی گٹکا سپلائر رمضان عرف کوکی سٹھیو کو گرفتار کرلیا جس سے 1700 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے ایک چر...