Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کارروائیاں - 06 ملزمان گرفتار جن سے 3 کلو سے زائد بھنگ اور 5150 عدد مین پوڑیاں، سفینہ گٹکا برآمد کرلیا - مقدمات درج

منشیات اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں کارروائیاں جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف کارروائی ایک بھنگ سپلائر صدیر ملاح کو گرفتار کرلیا جس سے 03 کلو 66 گرام بھنگ برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ بی سیکشن پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
FIR # : 75/2025
U/S:  9 (i) 1 (B) CNS Act.
...


◼️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی بڑی کارروائی - منشیات چرس کا بدنام زمانہ سپلائر علی حسن چانڈیو گرفتار ◼️ملزم کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد، چرس سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار پولیس تحویل میں مقدمہ درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی جانب  سے خفیہ اطلاع پر دوران چیکینگ اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی.

دوران گشت خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات چرس سپلائر علی حسن ولد مھر علی عرف مھرو خان چانڈیو کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے 3 کلو 184 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی گئی ہے...


موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 03 کارندے تھانہ مویا پولیس کے ہاتھوں گرفتار ایک چھینی ہوئی موٹر سائیکل, نقد رقم، 3 عدد موبائل فون اور 3 عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد۔ ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے چرس سپلائر کے خلاف کارروائی 2 کلو سے زائد چرس برآمد - ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان  پولیس کا جرائم پیشہ افراد، ایکٹو کرمنلز، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ مویا
ایس ایچ او تھانہ مویا کی اپنے تھانہ کے اسٹاف کے ہمراہ ایکٹو کرمنلز اور موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی. دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ایکٹو کرمنلز محمد قاسم عرف شینھں رند - محراب چانڈیو اور علی نواز چانڈیو کو گرفتار کرلیا۔

 ملزمان کے قبضے سے ایک عدد جرم میں استعمال...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 06 ملزمان گرفتار کرلیے جن سے ایک کلو 524 گرام چرس، ایک عدد پسٹل 2 گولیاں، 60 لیٹرز کچی شراب، ایک اکڑا کتاب اور 1100 عدد دیسی گٹکا برآمد کرلیا - مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کو گرفتار کرلیا جس سے ایک عدد مسروقہ موٹر سائیکل ہنڈا سی ڈی برآمد کرلی

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف بڑی کارروائی ایک چرس سپلائر مسکین علی عرف علی بڑدی کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو 524 گرام چرس کلو برآمد کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ بی سیکشن پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

گرفتار ملزم مطلوب منشیات فروش ملزمان کی کی...


ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 2 عورتوں سمیت 4 منشیات فروش گرفتار جن سے ایک سے زائد چرس، 6 کلو مین پوڑی خام مال اور 500 عدد مضحر صحت مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج

منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف کارروائی ایک بدنام زمانہ چرس سپلائر عبدالخالق عرف خالو قریشی کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو 110 گرام چرس برآمد کرلیا۔ جبکہ گرفتار ملزم کا دوسرا ساتھی عطا محمد جمالی بھاگنے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ گرفتار اور فرار دون...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.