Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
حب الوطنی ہمارے ایمان کا جز ہے ٹنڈو محمد خان پولیس نے تمام سرکاری گاڑیوں اور پولیس تھانہ جات، بلڈنگوں، دفاتر پر پاکستانی پرچم لہرائے گئے
ٹنڈو محمد خان پولیس نے ضلع پولیس کی گاڑیوں، تھانوں، بلڈنگوں۔اور دفاتر پر پاکستانی پرچم لہرا کر آج کی ڈیوٹی کا آغاز کیا گیا. اس اقدام کا مقصد محکمہ پولیس کے قومی فخر اور اتحاد کے عزم کو ظاہر کرنا ہے۔
ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان نے حب الوطنی، قومی وحدت کے جذبے کو فروغ دینے اور قومی یکجھتی کی علامت کے طور پر پاکستان کے قومی پرچم کو تمام پولیس کی سرکاری گاڑیوں اور پولیس کی بلڈنگوں، تھانوں، دفاتر پر لہرائے گئے۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے کہا کہ پاک...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 09 منشیات فروش ملزمان گرفتار جن سے 02 کلو سے زائد چرس، 320 لیٹرز کچی شراب اور 3467 عدد مضحر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی مقدمات درج
منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف کارروائی ایک چرس سپلائر غلام عباس بروہی کو گرفتار کرلیا جس سے 590 گرام چرس برآمد کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
FIR # : 100/2025
U/S: 9 (i) 3 (B)...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 10 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 250 گرام چرس، 30 لیٹرز کچی شراب اور 2750 عدد مضحر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے ایکٹو کرمنلز کے خلاف کارروائی - ایک ملزم گرفتار جس سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد کرلی
منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر قیادت ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔
سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ منشیات کے خلاف کارروائی چرس سپلائر مختیار عرف پٹاٹو بھٹی کو گرفتار کرلیا جس سے 250 گرام چرس برآمد کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
FIR # : 105/2025
U/S: 9 (i) 3...
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اہم کارروائی، نامور ادیب ڈاکٹر انور عالمانی اور دیگر 2 لوگوں کے قتل میں ملوث 03 مرکزی ملزمان کو آلاء قتل رپیٹر سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر مقتول انور عالمانی اور دیگر 2 لوگوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 26.04.2025 کو تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود گاؤں گاؤں نم لیار نظامانی کے قریب زمین کے تنازعہ پر عالمانی اور نظامانی برادری میں جھگڑا ہوگیا تھا اور فائرنگ کے نتیجے میں عالمانی برادری کے 3 لوگوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں ڈاکٹر انور عالمانی، احمد بارن اور نع...
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود گاؤں نم لیار نظامانی میں فائرنگ کے واقعے میں 2 لوگوں کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ
اس موقع پر ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان، ڈی ایس پی سی آئی اے، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او شیخ بھرکیو اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔
یاد رہے آج تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود گاؤں نم لیار نظامانی کے قریب زمین کے تنازعہ پر عالمانی اور نظامانی برادری میں جھگڑا ہوگیا تھا اور فائرنگ کے نتیجے میں عالمانی برادری کے 2 لوگوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں ڈاکٹر انور عالمانی اور احمد بارن گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے جائے وقوعہ اور سول اسپتال...