Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود میں نظامانی اور عالمانی برادری کے درمیان زمین کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا نوٹس

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 26.04.2025 تھانہ شیخ بھرکیو کے حدود میں گاؤں نم لیار نظامانی کے قریب تیل موری دیھ سنگ میں زمین پہ نظامانی اور عالمانی برادری کے درمیاں زمین کے تنازعہ پر جہگڑا ہوگیا جس میں گولیاں چلنے سے عالمانی برادری کے 2 لوگ ڈاکٹر انور عالمانی اور احمد بارن قتل ہوگئے جبکہ عالمانی برادری کے 2 لوگ علی محمد عالمانی اور نعمت اللہ عالمانی زخمی ہوئے۔

 جھگڑے کا ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان اور ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کو ضابطے...


تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود میں نظامانی اور عالمانی برادری کے درمیان زمین کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا نوٹس

اس موقع پر ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان، ڈی ایس پی سی آئی اے، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او شیخ بھرکیو اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔

یاد رہے آج تھانہ شیخ بھرکیو کی حدود گاؤں نم لیار نظامانی کے قریب زمین کے تنازعہ پر عالمانی اور نظامانی برادری میں جھگڑا ہوگیا تھا اور فائرنگ کے نتیجے میں عالمانی برادری کے 2 لوگوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ جس میں ڈاکٹر انور عالمانی اور احمد بارن گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے جائے وقوعہ اور سول اسپتال...


انسدادِ پولیو مہم 21 تا 27 اپریل 2025 ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ، ڈی ایچ او صادق خواجہ، ڈاکٹر مسرور اور دیگر افسران کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان شہر کے مختلف علاقوں، اسکولوں کا دورا کیا، پولیو ٹیموں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔

پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ 400 سے زائد افسران، ج...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا 18 سالہ لڑکی کے ریپ زنا کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان پر جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو عمر قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر ریپ زنا کے واقعات میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ٹنڈو محمد خان محترم اشتیاق احمد میمن صاحب کی عدالت نے تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کے ریپ زنا کے کرائم نمبر 94/2023 میں گرفتار 02 ملزمان (1) غلام رسول ولد جلال لغاری (2)  گلزار ولد خمیسو لغاری کو ریپ زنا کا جرم ثابت ہونے پر  دون...


ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 09 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 2 کلو چرس، 176 لیٹرز کچی شراب اور 1300 عدد مضحر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی -09 مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیوں میں ایک عورت چرس سپلائر ملزمہ سمیت 4 منشیات فروشوں مسمات شھربانو کیریو - انور علی ملاح - مراد علی سٹھیو - زوھب سولنگی کو گرفتار کرلیا جن سے ایک کلو 945 گرام چرس، 10 لیٹرز کچی شراب اور 800 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.