Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 05 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 962 گرام چرس، 160 لیٹرز کچی شراب اور 2000 عدد مضحر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی - 05 مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی چرس سپلائر ملزم ولید عرف بگو قریشی کو گرفتار کرلیا جس سے 962 گرام چرس برآمد کرکہ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
FIR # : 39/2025
U/S: 9 (i) 3 (B) CNS Act.
PS: Shaikh Bhirkio.
تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹن...
ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا چرس منشیات فروشی میں ملوث ایک ملزم پر جرم ثابت ہونے پر 09 سال قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات، مین پوڑی گٹکا میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی بھترین تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
اسپیشل جج آف نارکوٹکس اینڈ ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ٹنڈو محمد خان جناب انعام علی کلہوڑو صاحب کی عدالت نے تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان کے منشیات چرس کے کرائم نمبر 177/2024 میں گرفتار ملزم ندیم احمد گدی پٹھان ولد نبی بخش کو منشیات چرس کی سپلائی کا جر...
◼️ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کا جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی 01 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار - داؤ پر لگی رقم، 52 عدد تاش کے پتے اور موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ◼️ دیگر کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ لڑی شاہ کریم نے ایک مین پوڑی گٹکا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا جس سے 780 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا.
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جواریوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت خفیہ اطلاع پر گاؤں جنھان سومرو میں واقع جوا کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں پر ملزم محمد عمر سومرو اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ تاش پر جوا کھیل رہا تھا جس کو داؤ پر لگی رقم، موبائل فون اور 52 عدد تاش کے پتوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر س...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی اہم کارروائی، ٹریکٹر اور دیگر گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ایک کارندہ گرفتار- اس کے قبضے سے ایک عدد چھینا گیا ٹریکٹر اور غیر قانونی اسلحہ ایک پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس نے جرائم پیشہ افراد، کرمنلز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ڈی پی او بلڑی شاہ کریم کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور ٹریکٹر، کاریں اور دیگر گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے خلاف اہم کارروائی - ایک کارندہ گرفتار کرلیا.
پولیس ٹیم نے ملزم لونگ ولد الھڈنو چانڈیو سکنہ گاؤں موسو چانڈیو تعلقہ بلڑی شاہ کریم کو گرفتار ک...
ایام شہادت حضرت علیؑ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان پولیس کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں جاری 21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علیؑ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے مرکزی جلوس کا پیدل دورا کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ 20 رمضان المبارک 1446 ھ 21 مارچ 2025 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے شہادتِ حضرت علیؑ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ پولیس سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سجاد علی ڈومکی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین اور سید محمد حیدر شاہ مرکزی اِمام بارگاہ حسینی سے ملاقاتیں کی اور پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ۔
مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوا جو مسجد علی کی طرف رواں دواں ہے جو رو...