Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا مین پوڑی اور سفینہ گٹکا فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو 2 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر مین پوڑی گٹکا فروشی کے جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے کرائم نمبر 50/2024 میں گرفتار دونوں ملزمان کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے مورخہ 17.05.2024 کو کارروائی کرتے ہوئے 2 بدنام زم...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا مین پوڑی اور سفینہ گٹکا فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو 2 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر مین پوڑی گٹکا فروشی کے جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے کرائم نمبر 50/2024 میں گرفتار دونوں ملزمان کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے مورخہ 17.05.2024 کو کارروائی کرتے ہوئے 2 بدنام زم...


ضلع ٹنڈو محمد خان کے ہندو کمیونٹی کے 6 مرد پولیس کانسٹیبل امیدوران میں اپوائنٹمنٹ ارڈر تقسیم کیے گئے


ضلع ٹنڈو محمد خان کے ہندو کمیونٹی کے 6 مرد پولیس کانسٹیبل امیدوران میں اپوائنٹمنٹ ارڈر تقسیم کیے گئے

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ضلع ٹنڈ  محمد خان کے ہندو کمیونٹی کے (06) نئی بھرتی ہونے والے مرد پولیس کانسٹیبلز کو مینارٹی کوٹا کے تحت اپوائنٹمنٹ آڈرز دیئے۔ 

اس موقع پر ایس ایس پی صاحب نے تمام پولیس کانسٹیبل کو مبارکباد دی اور کہا کہ اب آپ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا حصہ ہیں۔ تمام میرٹ کی بنیاد پر اپنے فرائض ایمانداری اور سچائی سے ادا کرتے ہوئے محکمہ پولیس...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ہندو برادری کے اہم مذہبی تہوار دیوالی کی خوشی میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ضلع بھر کے پولیس افسران و جوانوں کو اپنے آفس میں دعوت دی

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ہندو برادری کے اہم مذہبی تہوار دیوالی کی خوشی میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ضلع بھر کے پولیس افسران و جوانوں کو اپنے آفس میں دعوت دی اور ان کے سب سے بڑے اور اہم مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر مبارکباد پیش کی گئی, مٹھائی، نقد رقم، تحائف تقسیم کیے گئے اور ساتھ چائے بھی پئی، اور تمام افسران و جوانوں کو دیوالی کے موقع پر ایک دن کی چھٹی دی گئی تاکہ وہ دیوالی کے تہوار کو مذہبی جوش و خروش سے منا سکیں۔ جس پر تمام پولیس ملازمین نے ایس ایس پی صا...


انسدادِ پولیو مہم 28 اکتوبر تا 03 نومبر 2024 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ اور ڈی ایچ او ٹنڈو محمد خان صادق خواجہ کے ہمراہ پولیو ٹرانسٹ پوائنٹز کا دورہ کیا اور پولیو ویکسینیٹر اسٹاف سے مسائل دریافت کیے، ڈیوٹی پر تعینات پولیو ویکسینیٹر اسٹاف اور پولیس اہلکاروں کو بریفننگ بھی دی.

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 29.10.2024 کو انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز ٹنڈو محمد خان پولیس کے افسران و اہلکاروں نے پولیو ورکرز کے ہمراہ فرائض نبھانے میں مصروف عمل۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹن...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.