Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس کی جدید ٹیکنالوجی اور تکنیکی بنیادوں پر کامیاب کاروائی 60 لاکھ 25 ہزار روپے کی ڈکیتی کا کیس ٹریس کر کے واردات ملوث 2 ڈکیتوں کو گرفتارکر لیا۔


 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی میڈیا کے ساتھ پریس کانفرنس

تفصیلات کے مطابق مورخہ 14.10.2024 کو 07 ملزمان نے تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود میں موجود خان رائس ملز میں اسلحہ کے زور پر 60 لاکھ 25 ہزار نقدی اور ایک عدد اسلحہ شارٹ گن لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 122/2024 بجرم دفعہ 395, 337H(II), 35 ت پ 6/7 ATA تھانہ بلڑی شاہ کریم پہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔ ایس ایس پی ٹنڈو...


انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور امن و امان کے سلسلے میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت تمام ڈی ایس پی، ایس ایس ایچ اوز اور دیگر فیلڈ افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 27.10.2024 بروز اتوار ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ضلع بھر کے تمام افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفیس کانفرنس ہال میں اہم اجلاس منعقد کیا۔

ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے سیکورٹی پلان جاری کردیا گیا - انسدادِ پولیو مہم کے دوران 400 سے زائد پولیس افسران و اہلکار اور خواتین پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے اس کے علاو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کوئیک ریسپانس فورس تشکیل دے دی گئی ہے۔

دوران اجلا...


تربیتی ورکشاپ بسلسلہ انسدادِ پولیو مہم ڈیوٹی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس آفیسرز و اہلکاروں کی ٹریننگ کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا


 تفصیلات کے مطابق:- ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو صاحب کے احکامات پر انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینے کے لیے پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا.

ایک روزہ تربیتی ورکشاپ ایس ایس پی آفیس کے کانفرنس ہال  میں منعقد ہوا جس میں دوران انسدادِ پولیو مہم ڈیوٹی پر مامور تمام ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اسٹا...


ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 مین پوڑی سپلائر ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 3200 عدد مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
 
تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے دوران پیٹرولنگ اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ دو الگ کارروائیوں میں 03 مین پوڑی سپلائر ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے 04 عدد کٹے مین پوڑی جن میں موجود 3200 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرلی ملزمان کے خلاف تھانہ شیخ بھرکیو پر مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات گرف...


انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور امن و امان کے سلسلے میں ڈی سی آفیس ٹنڈو محمد خان میں اجلاس منعقد کیا گیا

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان شاہزیب شیخ کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ڈی سی آفیس میں اہم اجلاس میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 25.10.2024 کو ضلع ٹنڈو محمد خان میں انسداد پولیو مہم کی آگاہی، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پولیو ورکرز کی سیکورٹی سمیت دیگر مسائل سننے کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پولیس افسران، ضلعی انتظامیہ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے علاو دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران اجلاس ڈاکٹر میمونا عرفان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.