Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائیاں جاری دو عدد کاروں میں لگی فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے اتار کر گاڑی مالکان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے
◼️ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات چرس سپلائر ملزم کو حراست میں لے لیا اس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی مقدمہ درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے منشیات فروشوں، جرائم پیشہ افراد اور کالے شیشوں، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت بروقت...
ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائیاں مسلسل جاری ◼️ دوران چیکینگ ایک سوزوکی ویگن-ار کار میں لگی فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے اتار کر گاڑی مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے گاڑی کو ضبط کرلیا گیا
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 23.10.2024 کو تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ او کی زیر نگرانی ضلع بھر میں روزانہ کی طرح آج بھی سنیپ چیکینگ کی گئی جس دوران ٹوٹل 433 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جن میں سے 52 کالے شیشوں والی گاڑیوں کے...
ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران کارروائیاں جاری, چھوٹی بڑی 83 عدد گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئی
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں، بلو لائٹس اور غیر قانونی رجسٹرڈ نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں جاری۔
آج مورخہ 20.10.2024 کو تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ او کی زیر نگرانی ضلع بھر میں ناکے لگا کر سنیپ چیکینگ کی گئی جس دوران ٹوٹل 407 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا جن میں سے 54 کالے شیشوں والی چھوٹی بڑی گاڑیوں کے خلاف کارروائی ع...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری, چھوٹی بڑی 50 عدد گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئی
دوران چیکینگ سوزوکی آلٹو اور مہران کاروں میں لگی فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے آتار کر گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کرکے دونوں گاڑیوں کو ضبط کرلیا گیا
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں آج بھی جاری۔
آج مورخہ 13.10.2024 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے ضلع...
ٹنڈو محمد خان پولیس کا کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری, چھوٹی بڑی 44 عدد گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئی
◼️دوران چیکینگ سوزوکی سوفٹ کار میں لگی فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے آتار کر گاڑی مالک کے خلاف مقدم درج کرکے گاڑی کو ضبط کرلیا گیا
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس کی کارروائیاں آج بھی جاری۔
تمام ایس ڈی پی اوز / ایس ایچ او کی زیر نگرانی ضلع بھر میں ناکے لگا کر سنیپ چیکینگ کی گئی...