Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ایکٹو کرمنل سمیت 05 ملزمان کو حراست میں لے لیا
◼️گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 3 عدد پسٹل، 08 عدد گولیاں اور 3000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرلی, مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے گشتی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے جرم کے ارادے سے کھڑے ہوئے 2 ایکٹو کرمنلز ساگر ولد وشرم ٹھاکر اور ببلو عرف سھی...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی 10 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 1000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد ◼️مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں استعمال ہونے والی سوزوکی مہران کار پولیس تحویل میں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ بلڑی شاہ کریم ٹو میرپور بٹھورو روڈ قومی شاہراہ پر سوزوکی مہران کار نمبر T-8311 کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئی 10 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا برآمد کرکے سوزوکی مہران کار کو تحویل میں لے لیا۔
گاڑی میں سو...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 کلو سے زائد چرس، 900 عدد مین پوڑیاں اور کچی شراب ٹھرو برآمد کرلیا گیا, مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
.
سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
ڈی ایس پی سی آئی اے اور یس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی 2 بدنام زمانہ چرس سپلائرز ملزمان دین محمد پتافی اور ماجد پتافی کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے 2 کلو 30 گرام چرس برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف تھانہ ٹنڈو غلام حیدر پہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
FIR # : 144/2024<...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی لاکھوں روپے مالیت کی منشیات 26 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد ◼️مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی. دوران چیکینگ بلڑی شاہ کریم ٹو میرپور بٹھورو روڈ مسافر خانے کے مقام قومی شاہراہ پر ٹویوٹا کرولا کار نمبر AKU-904 کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئی 26 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا برآمد کرکے ٹویوٹا کرولا کار کو تحویل میں لے لیا۔
ٹنڈو محمد خان پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 03 اشتہاریوں سمیت 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل، 02 عدد گولیاں، 35 عدد تھیلیاں کچی شراب اور 500 عدد مضر صحت گٹکا برآمد کرلیے
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ آبادگار
ایس ایچ او تھانہ آبادگار نے دوران گشت اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے پولیس مقابلے کے 2 مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری و ایکٹو کرمنل حاکم عرف حکو جماری کو غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 2 عدد گولیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ ایکٹ کے تحت تھانہ آبادگار پہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم سے مزید...