Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

◼️تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور سزائوں کے تناسب کو بڑہانے کے حوالے سے ضلع کے تفتیشی افسران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ◼️ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کیا گیا

 تفصیلات کے مطابق:- آج مورخہ 21.09.2024 ایس ایس پی آفیس ٹنڈو محمد خان میں ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کیا گیا۔ جس میں ضلع پبلک پراسیکیوٹر ارم شیخ صاحب، ضلع بار کاؤنسل ٹنڈو محمد خان کے صدر علی محمد میمن صاحب، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد ظفر غوری، بار کاؤنسل کے جوائنٹ سیکرٹری سنیئر وکیل کامران سٹھیو، ڈی ایس پی لیگل الیاس قریشی اور اس کی ٹیم سمیت ضلع کے تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی۔

 ورکشاپ سے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ارم شیخ صاحب، بار کاؤنسل کے صدر علی محمد میم...


◼️ضلع بھیر میں قتل سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب اشتہار ی مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے- ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ ◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل، ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔

ایس ایس پی آفیس میٹنگ ہال میں ہونے والی میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا جس میں  ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل اور تمام ایس ایچ اوز سمیت ہیڈ آف برانچ نے شرکت کی۔

میٹنگ میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مفرور اور اشتہار ی ملزمان کی گرفتاری کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے.

مدعیوں کے تعاون کے ساتھ قتل ،ڈکیتی، قت...


ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ضلع ٹنڈو محمد خان میں سرکار دو عالم سرور کونین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کا دن انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ٹنڈو محمد خان سٹی سمیت ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے سیکورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں۔ پولیس سیکورٹی پلان جاری

 اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے   جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں نکلنے والے جلوس کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور مزید جلوسوں، ریلیوں کے روٹس اور پُرنور محافل سمیت تمام تقریبات کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

تمام ایس ڈی پی ا...


◼️ٹنڈو محمد خان پولیس نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران 07 ملزمان کو حراست میں لے لیا ◼️گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ 2 عدد پسٹل، 3 گولیاں، 8 عدد بورے مسروقہ گندم، 50 لیٹرز کچی شراب اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد, مقدمات درج

س ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ شیخ بھرکیو نے چوری کی مقدمہ الزام نمبر 76/2024 دفعہ بجرم 382، 35 تعزیرات پاکستان میں تفتیش کے دوران کارروائی کرتے ہوئے پولیس کو مطلوب 4 ایکٹو چور (1) جاوید خاصخیلی (2) محبوب ماچھی (3) احسان ٹنگڑی (4) راجو کوہلی کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے مسروقہ 8 عدد بورے گندم  برآمد کرلیے۔

دوران تفتیش 2 ایکٹو چور...


نڈو محمد خان پولیس نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امدادی رقوم سے مستحق خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے ایک جیز ڈیوائس اور 233100 رقم برآمد

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امدادی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے والوں، جرائم پیشہ افراد، کرمنلز اور مفرور و اشتہاریوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امدادی رقوم سے مستحق خواتین سے ناجائز کٹوتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا.

حکومت کی جانب سے مستحق خواتین میں بینظیر ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.