Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 اشتہاری ملزمان اور ایک عورت منشیات فروش سمیت 07 ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس، ایک پستول، 3 عدد کارتوس، مسروقہ پانی کی مشین کا سامان اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد, مقدمات درج


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ سٹی کی کارروائی نمبر-1
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے دوران پیٹرولنگ اپنے تھانہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک چرس فروش ملزم خان محمد عرف گینڈو کیریو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 550 گرام چرس برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

FIR # : 275/2024
U/S: 9 (i) 3 (b) CNS Act
PS: T.M.Khan city.

...


ضلع ٹنڈو محمد خان میں 05 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی کی خصوصی ہدایات پر ضلع ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔

پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ 150 سے زائد افسران، جوان اور لیڈیز پولیس سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

اس کے ساتھ تھانوں کی پٹرولنگ موبائلز بھی علاقے میں گشت کر رہی ہیں اور پولیو ورکرز کی سکیورٹی کو یقینی بنا رہی ہیں۔

ٹنڈو محمد خان میں پولیو مہم مورخہ 9 ستمبر سے 13 ستم...


چپ تعزیہ کا جلوس ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی سخت اور فول پروف سیکیورٹی میں جاری . ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چپ تعزیہ مرکزی جلوس کے گزرگاہوں کا دورہ کرتے ہوئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ٹنڈو محمد خان: تفصیلات کے مطابق آج بروز بدھ 06 ربیع الاول 1446 ھ 11 ستمبر 2024 کو چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی نصیرآباد نتھو کے پڑ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے مرکزی امام بارگاہ کی طرف رواں دواں ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ نے چپ تعزیہ کے مرکزی جلوس کا دورا کیا، پولیس  سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجالس اور جلوسوں کے منتظمین سے ملاقاتیں کی اور پولیس افسران کو ہدایت جاری کی ۔

جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے لیے 200 سے زائد پولیس افسران و جو...


ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ایکٹو کرمنل کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے ایک غیر قانونی اسلحہ پسٹل، گولیاں اور ایک مشکوک موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ◼️ ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3 بدنام زمانہ منشیات فروشوں سمیت 6 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے 2 کلو سے زائد چرس، 4050 عدد مین پوڑیاں اور 1055 عدد سفینہ گٹکا برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 

تھانہ ملاکاتیار
  ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے کارروائیاں کرتے ہوئے ایک ایکٹو کرمنل جمیل ولد محمد اسماعیل بڑدی کو غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور ایک مشکوک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔

دوران گشت جرم کے ارادے سے کھڑے ملزمان سے پولیس مقابلہ، ملزمان نے پولیس کو اتا دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، جس پر...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا وسکی شراب فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو 6, 6 ماہ قید اور 5, 5 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جاری کردہ ہدایتوں پر منشیات فروشی کے جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات کی تفتیش اور پراسکیوشن کے فرائض کو  پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو  کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان کے کرائم نمبر 12/2024 میں گرفتار دونوں ملزمان کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان نے مورخہ 05.03.2024 کو کارروائی کرتے ہوئے 2 وسکی شراب سپلائرز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.