Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 03 اکتوبر 2024

لیاقت آباد تھانہ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

مقابلہ ندی کنارہ کچا روڈ بلمقابل A-ایریا لیاقت آباد پر دوران گشت کرتے ہوئے ہوا ہے۔

ملزمان کی شناخت :

لیاقت علی ولد رحمت علی مظفر علی عرف بابو ولد غلام اصغر کے ناموں سے ہوئی۔

پولیس نے موقع سے 2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور 3 عدد خول بر آمد، بٹن والا موبائل فون اور موٹر سائیکل نمبر KQJ-8306 میکر یونین اسٹار جوکہ تھانہ رضویہ سوسائٹی سے چھینی ہوئی ہے۔ جسکا م...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

Dated : 02 October 2024

 

تھانہ گلشن معمار پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 03 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KDB-9817 برآمد ہوئی۔

جس کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 239/2024 تھانہ سمن آباد میں درج ہے۔

ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان امان ولد میراث، ذیشان ولد بشیر اور محمد جانسر ولد مست خان شامل ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی پ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ۔

مورخہ: 02 اکتوبر 2024

ویسٹ: سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم محمد نوید ولد فراد کو سیکٹر 51 ٹینکی اسٹاپ کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون بھی برآمد ہوا۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ اس کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی

مورخہ: 02 اکتوبر 2024

گلشن معمار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم رحمٰن خان ولد میر کلام خان کو معمار عبداللّٰہ گبول گوٹھ سے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور موبائل فون برآمد ہوا۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم اس سے قبل بھی اسلحہ اور موٹرسائیکل چوری کے 5 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے حکم و احکامات کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

مورخہ: 28 ستمبر 2024

ماوا گٹکا فروشوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کریک ڈاؤن کے تحت خواجہ اجمیر پولیس کا ایکشن جاری۔ پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹر 5B-3 میں واقع مکان سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جو وہاں گٹکا ماوا تیار کر رہے تھے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت جہانگیر ولد ادریس اور ارشاد ولد جہانگیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع سے 5 کلو بھیگی چھالیہ، 100 تیار گٹکا ماوا پُڑیاں، ایک پلاسٹک بالٹی، مختلف پتیلیاں، تمباکو کے آٹھ پیکٹ، اور ڈیجیٹل ترازو برآمد کیا۔

ملزمان کے خلاف مقدم...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.