Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و ہدایت کے مطابق مفرور و مطلوب ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 06 اکتوبر 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم اور ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 01 ملزم اور 01 ملزمہ کو گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 476/2024 میں نامزد مفرور تھے۔
گرفتار ملزم و ملزمہ نے منشیات کی روک تھام کے دوران پولیس پر حملہ کیا تھا۔ یہ واقعہ مورخہ 04 اکتوبر کو مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں پیش آیا تھا۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و ہدایت کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کارروائی جاری ہے۔
مورخہ: 06 اکتوبر 2024
گلبرگ پولیس کی بروقت کارروائی، کریم آباد سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چھوٹے بچوں کو استعمال کرنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار۔
ملزمان 2 سے 4 سال کے بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹینکی میں بٹھا کر موبائل فون اور پرس جھپٹتے تھے۔ پولیس نے واردات کے بعد شہری کے شور مچانے پر ملزمان کا تعاقب کیا اور انہیں کریم آباد سے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت وحید ولد شمس اللہ اور ظفر ولد عبدالستار کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ان کے ہمراہ ایک 3 سالہ بچے کو بھی برآم...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔
05 اکتوبر 2024
ویسٹ زون، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 10 الفتح کالونی میں کارروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 08 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ برآمد شدہ موبائل فونز شہر کے مختلف علاقوں سے اسلحہ کے زور پر چھینے گئے تھے۔
پولیس نے ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضے میں لے لیا ہے، جس کی تفص...
جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کا ایکشن جاری
مورخہ: 05 اکتوبر 2024
انتہائی مطلوب متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جانے والا منشیات فروش گرفتار
بمقام یاسین آباد قبرستان بلاک 08 بھنگوریہ گوٹھ عزیزآباد ایف بی ایریا کراچی سے ملزم کو چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔
گرفتار ملزم کے نام:
01 آصف عرف روفی ولد محمد یاسین
برآمد گی
*1019* گرام وزنی چرس اور 300 روپے نقد برآمد۔
گرفتار شدہ ملزم کاسابقہ کریمنل ریکارڈ:
FIR NO.288/2024
U/S 9(1)3(C) PS AZIZABAD
FIR NO.767...
ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے ۔
مورخہ: 04 اکتوبر 2024
سپر مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں احمد اللہ ولد رفی خان اور عقیل حسین ولد نذیر حسین شامل ہیں۔
گرفتاری کے دوران 2170 باکس غیر قانونی سگریٹ، 2 موبائل فونز (ٹیکنو اسپارک اور سیمسنگ J-7)، 11000 روپے نقدی اور سوزوکی آلٹو گاڑی نمبر BWJ-043 برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کو دفعہ 54/550 سی آر پی سی کے تحت حراست میں لیا گیا اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی و...