Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں اپر کورس، انٹر میڈیٹ کورس اور لوئر اسکول کورس پاس کرنے والے پولیس افسران و جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد کی گئی۔
مورخہ : 26 ستمبر -2024
آج مورخہ 26 ستمبر 2024 بروز جمعرات کو شاہد حیات پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد میں اپر کورس، انٹر میڈیٹ کورس اور لوئر اسکول کورس پاس کرنے والے پولیس افسران و جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد کی گئی۔
اس پر وقار تقریب کے Chief Guest جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب اس پاس آؤٹ اپر کورس بیج نمبر BSC/1/24, انٹر میڈیٹ کورس بیج نمبر ISC/1/24 اور لوئر اسکول کورس بیج نمبر LSC/1/24 کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پرنسپل شاہد حیات ٹریننگ سینٹر...
ویسٹ پولیس: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 25 ستمبر 2024
ملزمان سیکٹر 14 ڈسکو موڑ کے قریب چھپ کر جواء سٹہ آپریٹ کررہے تھے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان سے جواء/سٹّے میں استعمال ہونے والی نقدی رقم اور مختلف پرچیاں برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں نواب عرف منی ولد رستم خان اور حامد انصاری ولد عبدالعلی شامل ہیں۔
*ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون*
ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر نارکوٹکس ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ 25 ستمبر 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل: بلال کالونی پولیس نے بمقام اندرون سروس روڈ نزد عید گاہ گراؤنڈ سیکٹر فائیو ڈی نیو کراچی سے 01 ملزم کو چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔
ملزم کا نام دانش ولد نورالدین ہے
برآمد گی : 240 گرام وزنی چرس
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر *325/24*
بجرم دفعہ *9(1) 3 (A) CNS* کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے-
گرفتار ملزم مقدمہ الزام نمبر137/20 تھانہ بلال کالونی میں اشتہاری بھی ہے جسے مذکورہ مقدمہ میں بھ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 25 ستمبر 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروش عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے سیکٹر 10 فقیر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1595 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان فقیر کالونی کے علاقے میں چھپ کر منشیات کا نیٹ ورک چلارہے تھے۔
ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں خان محمد عرف خانو ولد سیف اللّٰہ او...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 24 ستمبر 2024
1. نیو کراچی پولیس نے بدنام زمانہ گٹکا ماوا فروش شکیل ولد صدیقی کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 1700 گرام گٹکا ماوا اور 200 روپے برآمد ہوئے۔ مقدمہ الزام نمبر 405/2024 درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے۔
2. عزیزآباد پولیس نے نارکوٹکس ڈیلر محمد انس عرف جھپٹ کو بھنگوریہ گوٹھ سے گرفتار کیا اور 1220 گرام چرس، 1500 روپے نقد اور ایک موبائل فون برآمد کیا۔ مقدمہ الزام نمبر 529/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔
3. ا...