Press Releases

جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ 24 ستمبر 2024

لیاقت آبادپولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کو عقب گلی اسٹوڈنٹ گراؤنڈ لیاقت آباد بی ایریا سےگرفتار کیا گیا ہے ۔

گرفتار ملزم کی شناخت

مجیب الرحمٰن عرف زرداری ولد امین الدین کے نام سے ہوئی ہے

ملزم لیاقت آباد میں خفیہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث ہے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا ۔

ملزم کے قبضے سے 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے.

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 502/2024 نارکوٹ...


جناب آئی جی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر گٹکا / ماوا بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 23 ستمبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ اورنگی پولیس نے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان گٹکا ماوا سیمت غیر ملکی انڈین J.M اور عاداب گٹکا سپلائی کے لئے لیکر جارہے تھے۔

پولیس نے اورنگی علی گڑھ مارکیٹ میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 03 بوروں میں موجود 150 پڑیاں گٹکا، 31 پیکٹس J.M گٹکا، 35 پیکٹس عاداب گٹکا اور نقدی برآمد ہوئی۔

ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز ک...


ڈی آئی جی پی ویسٹ عرفان بلوچ کی ہدایات پر ڈکیتی میں ملوث ملزمان کے خلاف تکنیکی بنیادوں پر کارروائی۔

مورخہ 21 ستمبر 2024

حیدری مارکیٹ پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے CCTV فوٹیج کی مدد سے ہاؤس روبری میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد بلاک H، حیدری مارکیٹ کی حدود میں ہونے والی ہاؤس روبری کا مقدمہ الزام نمبر 319/2024 بجرم دفعہ 380/454/34 درج کیا گیا تھا۔ واردات میں بنگلے سے طلائی زیورات، چاندی کا سیٹ، اور دیگر اشیاء چوری کی گئیں تھیں۔

تفتیش کے دوران، پولیس نے 02 ملزمان جمیل احمد ولد رئیس احمد اور فیضان ولد عبد الغفار کو...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ضلع ویسٹ پولیس نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں معصوم شہریوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

مورخہ: 18 ستمبر 2024

_فائرنگ کا واقع گزشتہ روز گلشن معمار کے علاقے غلام حسین ولیج گوٹھ میں پیش آیا تھا۔_

_فائرنگ سے شہری علی مردان جاں بحق جبکہ اللّٰہ دتا، فاروق، ساجد اور کرن نامی خاتون زخمی ہوئی تھی۔_

_واقع کا مقدمہ الزام نمبر 358/2024 بجرم دفعہ 302/324/34 تھانہ گلشن معمار میں درج کیا گیا تھا۔

_ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم جان محمد عرف بابو کو گرفتار کیا۔_

_ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہون...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر شہر میں موجودہ حالات کے پیش نظر و امن و امان کو قائم رکھنے کے لیئے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا

مورخہ : 16 ستمبر 2024 

امروز گلبرگ سب ڈویژن میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی کے سلسلے میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا

فلیگ مارچ میں پولیس اور رینجرز نے گلبرگ ڈویژن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں گشت کیا 

فلیگ مارچ رینجرز ہیڈ کوارٹر 61 ونگ طاہر ولا سے شروع ہوکر مین شاہراہ پاکستان- عزیز آباد- انچولی- راشد میہاس روڈ- ناگن چورنگی- سخی حسن چورنگی- شاہراہ نور جہاں- کٹی پہاڑی- عبداللہ کالج- پاپوش- بورڈ آفس- کے ڈی اے چورنگی- ضیاء الدین- موسی کالونی اور کریم آباد اور واپ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.