Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے ۔

مورخہ: 14 ستمبر 2024

تھانہ سرجانی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کو سرجانی روزی موڑ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ان سے 2 پستولز، 5 چھینے گئے موبائل فونز، ATM کارڈز، نقدی رقم اور 125 موٹرسائیکل کے ساتھ 3 جعلی نمبر پلیٹس برآمد ہوئیں۔ گرفتار ملزمان میں امیر علی ولد علی اکبر، رابیک احمد ولد عبدالستار اور اعظم ولد اسماعیل شامل ہیں۔

تھانہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملز...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر مفرور ملزم کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 14 ستمبر 2024

تھانہ نیو کراچی پولیس نے مطلوب، مفرور ملزم محمد عمیر ولد محمد عمر کو گرفتار کر لیا، جو مسجد میں ڈکیتی اور قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ یہ گرفتاری ایف آئی آر نمبر 317/2024 بجرم دفعہ 302/397/34 پی پی سی کے تحت کی گئی۔

ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ:

ایف آئی آر نمبر 277/2018 (دفعہ 392/34 پی پی سی) تھانہ شریف آباد

ایف آئی آر نمبر 214/2019 (دفعہ 23(1)A پی پی سی) تھانہ SIU

ایف آئی آر نمبر 13/2021 (دفعہ 4/5 ایکسپلوزیو ایکٹ، 7ATA)

...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر مفرور ملزم کے خلاف کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 13 ستمبر 2024

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی شیر ولد عمر شاہ کو گرفتار کیا، جو تھانہ پیرآباد کے مقدمہ الزام نمبر 757/2022 میں مفرور و مطلوب تھا۔

ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی ویسٹ زون


ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 11 ستمبر 2024

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران اجتماع گاہ روڈ سے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KQG-1615 برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ شاہراہِ فیصل میں درج ہے۔

ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلز صوبہ بلوچستان س...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ویسٹ اور سینٹرل پولیس کی کامیاب کارروائیاں:

مورخہ : 11 ستمبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ اورنگی کے علاقے میں پولیس اور 7 رکنی ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلے میں 3 زخمی ملزمان سمیت 4 گرفتار۔ ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، 4 موبائل فونز، نقدی اور 3 موٹرسائیکلز برآمد۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل: بلال کالونی پولیس کا نیو کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔

پولیس نے فائرنگ کے بعد 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن سے غیر قانونی اسلحہ اور 3 موبائل فونز برآمد ہوئے۔

مقابل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.