Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر شہر میں موجودہ حالات کے پیش نظر و امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا
مورخہ: 16 ستمبر 2024
فلیگ مارچ بلخصوص 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی کے موقع پر امن و امان کو قائم قائم رکھنے کیلئے ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
فلیگ مارچ ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ سے شروع ہو کر 5 نمبر چوک، اردو چوک، نشان حیدر، 13 نمبر، ڈاک خانہ، سیکٹر 8، قضافی چوک، جمشید پمپ، قصبہ موڑ، میٹرو سینیما سے ہوتا ہوا گورنمنٹ ڈگری کالج بنارس پر اختتام پذیر ہوا۔
فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس میں تحفظ کا احساس پ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی الیکٹرونکس موبائیل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے ساتھ اہم میٹنگ
مورخہ: 16 ستمبر - 2024
اس میٹنگ میں الیکٹرونکس موبائیل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے اہم نمائندگان نے شرکت فرمائی۔
جن میں رِضوان صاحب (صدر الیکٹرونکس مارکیٹ)، زوہیب (زینب موبائل مارکیٹ)، فرقان (دبئی موبائل مارکیٹ)، رشید (ایم زیڈ موبائل مارکیٹ)، فاروق (اے ایم زیڈ موبائل مارکیٹ) اور شاہ جی (پاک چائنا مارکیٹ) شامل تھے۔
اس میٹنگ / اجلاس کا بنیادی مقصد موبائیل فون کی خرید و فروخت کے دوران پیش آنے والے مسائل اور خاص طور پر چوری شدہ موبائل کی غیر قانونی خرید و فروخت کو روکنے ک...
جناب آئی جی سندھ و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی کے احکامات و ہدایات پر زون ویسٹ میں مشتبہ افراد کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن مسلسل جاری
مورخہ : 16 ستمبر 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، گلبرگ اور خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن کیا گیا
*تھانہ ناظم آباد* کی حدود بمقام کاٹھیاواڑی محلہ میں پولیس کی جانب سے کومبنگ اپریشن کیا گیا جس میں ایس ڈی پی او ناظم اباد کی نگرانی میں ایس ایچ او ناظم اباد، پاپوشنگر اور رضویہ سوسائٹی سمیت موبائل و افسران تھانہ لیڈی سرچر اور انٹیلیجنس اسٹاف نے حصہ لیا
*تھانہ لیاقت آباد* کی حدود انگارہ گوٹھ میں پولیس...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 15 ستمبر 2024
1. فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عادی منشیات فروش اکرام ولد ممتاز خان کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 510 گرام چرس برآمد ہوئی۔ مقدمہ الزام نمبر 132/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔
2. ناظم آباد پولیس نے منشیات فروش جاوید عرف بابو ولد علی محمد کو ریلوے لائن کے قریب سے گرفتار کیا۔ اس کے قبضے سے 1045 گرام چرس اور 53 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ملزم پر متعدد مقدمات پہلے بھی درج ہیں، اور مقدمہ الزام نمبر 421/2024 کے تحت...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 15 ستمبر 2024
ناظم آباد پولیس نے مجاہد کالونی میں چھاپہ مار کر رحیم ولد محمد اسحاق اور کامران عرف شان ولد کورہ کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکا ماوا اور نقدی برآمد ہوئی۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر یاسین ڈوبہ ولد یوسف ڈوبہ کو گرفتار کیا جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں گٹکا ماوا تیار کرنے کا سامان برآمد...