Press Releases

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و احکامات کے تحت، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 06 ستمبر 2024

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے حکم و احکامات کے تحت، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سیکٹر 14C قبرستان سے چھپ کر منشیات فروخت کر رہے تھے۔پولیس نے ملزمان سے 2350 گرام چرس اور نقدی رقم برآمد کی۔

گرفتار ملزمان میں علی اکرم عرف ندیم، اصغر، عمران عرف اٹلی، اور قاسم عرف حسن شامل ہیں، جو پہلے بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

ملزمان کے خلاف ک...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ :صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، ضلع سینٹرل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

مورخہ: 06 ستمبر 2024

1- یوسف پلازہ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کشتی چوک کے قریب ایک اشتہاری منشیات فروش فرقان ولد محمد علی کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضے سے چرس برآمد ہوئی۔ ملزم نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر 124/2019 میں اشتہاری تھا۔

2- لیاقت آباد پولیس نے نرسری گراؤنڈ سے منشیات فروش جبران ولد واجد کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 525 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 470/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ترجمان میڈیا...


جناب ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے احکامات و خصوصی ہدایات پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف ایکشن

مورخہ: 05 ستمبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ: مومن آباد پولیس نے مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران 03 مفرور و مطلوب ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزم سبطین علی تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 87/2024 میں مفرور و مطلوب تھا۔

جبکہ دو ملزمان عزیز محمد اور نزیر حسین تھانہ مومن آباد کے مقدمہ الزام نمبر 33/2024 میں مفرور و مطلوب تھے۔

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

میڈ...


12 ربیع الاوّل کے جلوس کی سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی آئی جی پی ویسٹ زون آفس میں اہم اجلاس کا انعقاد

مورخہ: 05 ستمبر2024

 ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ڈی آئی جی صاحب کی کانفرنس روم میں کیا گیا۔

میں ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب, ڈی ایس پی ایڈمن ویسٹ زون، انچارج ZIB برانچ و علمائے کرام اور جلوس کے منتظمین صاحبان نے شرکت فرمائی۔

کرام اور جلوس کے منتظمین صاحبان نے 12 ربیع الاوّل کےحوالے سے مسائل کے بارے میں اپنی اپنی گزارشات پیش کیں اور جلوس کی سیکیورٹی کے حوالے سے روٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔

ڈی آئی...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

مورخہ: 04 ستمبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی کاروائی بین الصوبائی منشیات سپلائیر گرفتار۔

بین الصوبائی منشیات سپلائیر کو 08 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کیا گیا۔

موٹرسائیکل سوار ملزم منشیات کی سپلائی لیکر سرجانی روزی موڑ آیا تھا۔

برآمدہ چرس نہایت ہوشیاری سے مٹھائی کے ٹن/ڈبوں میں پیک کی گئی تھی۔

*ایس ایچ او سرجانی* نے خفیہ اطلاع پر *ملزم محمد عاقب ولد محمد آصف* کو گرفتار کیا۔

ملزم سے بوقت گرفتاری *8,840 گرام چرس*، موبائل فون اور نقدی رقم ب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.