Press Releases

جناب ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

مورخہ: 04 ستمبر 2024

تھانہ پاکستان بازار پولیس نے دو اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔_

_پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 14C قبرستان سے _ملزمان کو گرفتار کیا۔_

_گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینا گیا موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔__

_برآمدہ موبائل فون گرفتار ملزمان نے سیکٹر 14B سے چھینا تھا۔_

_واردات کا مقدمہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔_

_گرفتار ملزمان کے خلاف مزید سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری

مؤرخہ: 03 ستمبر 2024

تھانہ سرجانی پولیس نے واردات کو ‌ناکام بناکر ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

مسلح ملزمان سیکٹر 4D میں محمد اسد نامی شہری کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔

گشت پر معمور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چھینے گئے 04 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔

ملزمان کے خل...


جناب ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات و ہدایات پر قتل کے ملزمان گرفتار

مورخہ: 03 ستمبر 2024

گلشن معمار پولیس نے 11 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گزشتہ روز گلشن معمار کے علاقے ولی محمد گوٹھ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا تھا۔

فائرنگ سے 11 سالہ سومیا دختر فیروز اللّٰہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی تھی۔

پولیس نے واقع/فائرنگ میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزمان سے فائرنگ میں استعمال ہونے والے 02 منی رائفل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کرلئے گئے ہیں۔

واقع/قتل کا مقدمہ مقتول بچی...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، عزیز آباد پولیس نے ایک کوچ سے نان کسٹم اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔

مورخہ: 02 ستمبر 2024

عزیز آباد تھانہ کی حدود میں ایک مشکوک کوچ نمبری BSA-987 کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 72 گیس سلنڈر، 75 ڈنڈے سگریٹ، ڈیڑھ کارٹن نان کسٹم پیڈ سگریٹ، 42,320 روپے، اور تین موبائل فون برآمد ہوئے۔

ڈرائیور محمد قاسم ولد محمد عمر اور اس کے دو ساتھیوں محمد ہاشم ولد حاجی صدر اور علاؤالدین ولد اختر کی شناخت کی گئی۔

برآمد شدہ سامان اور گاڑی کے کاغذات پیش نہ کرنے پر گاڑی کو دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضے میں لے لیا گیا، جبکہ ڈرائیور کو دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، بلال کالونی پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مورخہ: 02 ستمبر 2024

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، بلال کالونی پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت راشد ولد یوسف کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے ایک مسروقہ 70cc موٹر سائیکل برآمد ہوئی، جو تھانہ نیو کراچی کی حدود سے چوری کی گئی تھی اور جس کا مقدمہ الزام نمبر 371/24 جرم دفعہ 381-A ت پ کے تحت درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.