Press Releases

مورخہ: 02 ستمبر 2024 ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ خمیسو گوٹھ میں کومبنگ آپریشن کیا۔

منشیات فروشوں کی اطلاع پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کی شناخت فراز عرف ڈڈو ولد گل محمد، شعیب عرف علی جان ولد سدھیر علی، محمد اکرم عرف رانا مچھڑ ولد محمد بخش، اور صابر خان ولد اللہ نظر کے ناموں سے ہوئی۔گرفتار ملزمان بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالغفار عرف اقبال اکو کے کارندے ہیں اور خفیہ طور پر آئس، شیشہ، اور ہیروئن فروخت کرکے نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کرنے میں ملوث تھے۔

ملزمان کے قبضے سے 80 گرام آئس، ایک 30 بور پستول بمعہ 5 گولیاں، اور ایک چوری شدہ موٹر...


مورخہ: 02 ستمبر 2024 ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت، لیاقت آباد پولیس نے منشیات فروشی اور موٹر سائیکل لفٹر میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران، اندرون ٹمبر مارکیٹ لیاقت آباد سے علی اکبر ولد احمد کو گرفتار کیا گیا، جو خفیہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث تھا۔ ملزم کے قبضے سے 530 گرام چرس اور تھانہ جوہر آباد سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KOT-1430 برآمد ہوئی.

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 460/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ملزم کے سابقہ ریکارڈ میں بھی متعدد مقدمات شامل ہیں۔


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ کے حکم و احکامات کےتحت,ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مورخہ: 02 ستمبر 2024

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کےتحت,ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کے اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایچ او سرجانی اور چوکی انچارج خدا کی بستی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 04 غیر قانونی پسٹلز، چھینے گئے 02 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان میں ندیم عرف نوید، جو مختارکار کے قتل میں مفرور تھا، اور ارشاد عرف خلیفہ ش...


گلشن معمار پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کو چھینی گئی موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔

گلشن معمار پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل سوار 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

برآمدہ موٹرسائیکل اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی، جس کا مقدمہ تھانہ گلشن معمار میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان میں زوہیب ولد غلام قادر، شعیب ولد لال بخش اور محمد اسلم ولد ستار شامل ہیں۔


اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف اقدامات

پولیس اسٹیشن نیو کراچی

مورخہ: 01 ستمبر 2024

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر پولیس اسٹیشن نیو کراچی کی کارروائی، اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف اقدامات۔ مفرور ملزم حسن ولد افروز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی آر نمبر 723/2023، U/S 381-A.


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.