Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کومبنگ/سرچ آپریشن
مورخہ: 01 ستمبر 2024
کومبنگ/سرچ آپریشن
ڈی آئی جی پی صاحب ویسٹ زون کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف روزی گوٹھ اور سیکٹر 14C میں کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی صاحب کی ہدایات پر داخلی و خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ ہوٹلوں، دوکانوں، گوداموں، اور خالی پلاٹوں کی بھی تلاشی جاری ہے۔ بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس سے مشتبہ افراد کی تصدیق کی جارہی ہے۔
جوہرآباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار
مورخہ : 31 اگست 2024
ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
جوہرآباد پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت اسد علی ولد ہارون قریشی کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KOO-9316 ہنڈا 70cc برآمد ہوئی ۔
برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ عزیز آباد کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 631/2024جرم دفعہ 381-A ت پ عزیز آباد تھانہ میں...
کومبنگ/سرچ آپریشن
ڈی آئی جی پی صاحب ویسٹ زون کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے قصبہ کالونی، پیرآباد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔اس آپریشن میں علاقے کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے اور مشتبہ افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی جا رہی ہے۔ ڈی ایس پی منگھوپیر اور ایس ایچ او پیرآباد ٹیم کے ساتھ اس آپریشن کی قیادت کر رہے ہیں۔
مورخہ: 30 اگست 2024
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر مفرور ملزمان کے خلاف ایکشن
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان مقدمہ نمبر 600/2022 میں مفرور تھے۔ گرفتار ملزمان میں فراز ولد اقبال اور عاطف ولد خورشید شامل ہیں۔
حیدری مارکیٹ پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 1 منشیات فروش ملزم گرفتار
مورخہ : 30 اگست 2024
ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
حیدری مارکیٹ پولیس کی انٹلیجنس اطلاع پر انتہائی مطلوب 1 منشیات فروش ملزم گرفتار
ملزم کو کوثر نیازی کالونی کچی آبادی حیدری مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم بنام غفران عرف لنگڑا ولد حکیم خان
ملزم کے قبضے سے 520 گرام آدھا کلو (چرس) برآمد ہوئی
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 300/2024 نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے.
...