Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں اور سپلائرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

مورخہ: 10 نومبر 2024

ناظم آباد پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری

بمقام کچی آبادی ناظم آباد نمبر 3 میں کاروائی کرتے ہوئے بدنامے زمانہ گٹکا ماوہ فروش گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت نعمان ولد اقبال کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 50 پیکٹ تیار شدہ گٹکا ماوا ، 500 نقدی و نوکیا کی پیڈ موبائل برآمد

ملزم کے خلاف برآمدہ گٹکا ماوہ کا مقدمہ درج کیا گیاـ

ملزم کو مزید کارروائی کہ لیے انویسٹیگی...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 09/10 نومبر 2024

1. تھانہ تیموریہ پولیس کی کارروائی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم عدیل جعفری ولد ممتاز جعفری کو گرفتار کرلیا گیا۔

دوران چیکنگ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد ہوا جبکہ دو ملزمان محمد علی عرف انڈا اور اس کا ساتھی رانا موقع سے فرار ہوگئے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 820/24 U/S 399/402 اور 821/24 U/S SAA 23 (1) A درج کر کے تفتیش جاری ہے اور سابقہ ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں و سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ:09 نومبر 2024

تھانہ مومن آباد پولیس کا اندرون مکان قائم منی گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ۔

ملزم اردو چوک کے قریب اندرون مکان گٹکا ماوا تیار کرکے سپلائی/فروخت کرتا تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم حیدر ولد لطیف قریشی کو گرفتار کیا۔

مکان سے 81 پڑیاں (09 کلو سے زائد)، چونا، کیمیکل، تمباکو، پیکنگ کے ریپرز اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

میڈیا سی...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ:09 نومبر 2024

1. تھانہ ناظم آباد: ناظم آباد پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش حسن ولد احمد بخش کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے 56 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 494/24، دفعہ 9(2)3 کے تحت انسداد منشیات ایکٹ میں درج کرکے تفتیش کے لیے تحقیقات کے حوالے کیا گیا۔

2. تھانہ منگھوپیر: ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منگھوپیر کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مطلوب منشیات فروش شیرا دین ولد واویرا خان کو گرفتا...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر کراچی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ڈسٹرکٹ ویسٹ اور ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔

مورخہ:09 نومبر 2024

1. ڈسٹرکٹ ویسٹ میں تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سیکٹر 14C میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ ایس ڈی پی او پاکستان بازار اور ایس ایچ او پاکستان بازار نے پولیس نفری و لیڈیز اسٹاف کے ہمراہ گھر گھر تلاشی لی اور بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس سے مشتبہ افراد کی ویریفیکیشن کی۔

2. ڈسٹرکٹ سینٹرل، گلبرگ ڈویژن میں تھانہ عزیزآباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں ایس ڈی پی او عزیزآباد کی نگرانی میں ایس ایچ او عزیزآباد نے جوہرآباد اور یوسف پلازہ تھانوں کی نفری کے ساتھ علا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.