Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و خصوصی ہدایات پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، موٹر سائیکل لفٹرز اور اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ : 07/08 نومبر 2024
منشیات فروش
تھانہ سپر مارکیٹ نے کاروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
1. سلیمان ولد رسول بخش
2. فیضان ولد مسافر
1500 گرام چرس، 02 موبائیل فون اور نقدی برآمد
*اسٹریٹ کریمنلز*
تھانہ تیموریہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
1. مرتضی ولد فیصل
2. آریان ولد کامران
02 پ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
مورخہ : 07 نومبر - 2024
تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم اجمل ولد نواب کو اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔
برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ پاکستان بازار کے علاقے سے چھینی گئی تھی۔
موٹرسائیکل/واردات کا مقدمہ الزام 445/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 درج ہے۔
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
میڈیا سیل ویسٹ زون، کراچی
اسٹریٹ کریمنل گرفتار
مورخہ : 07 نومبر - 2024
بلال کالونی پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو بمقام اندرون گلی بالمقابل مکان نمبر ایل 409 سیکٹر 5-ایم نیو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کی شناخت ماجد علی مگسی ولد محمد علی مگسی کے نام سے ہوئی-
ملزم کے قبضے سے 1 عدد تیس بور پسٹل ، چھینا ہوا موبائل فون و نقد رقم برآمد ہوئی-
دوران گرفتاری مزاحمت کے باعث ملزم زخمی بھی ہوا جو کہ رنگے ہاتھوں دوران واردات پکڑا گیا جبکہ ساتھی ملزم ابراہیم ولد عامر مگسی موٹر سائیکل پے...
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقہ خمیسہ گوٹھ اور رضویہ سوسائٹی کے علاقے کابلی محلہ میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ : 07 نومبر - 2024
کومبنگ/سرچ آپریشن ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ایس ایس پی صاحب ضلع سینٹرل کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا۔
رضویہ سوسائٹی کی حدود کابلی بازار ناظم آباد نمبر 1 پر کومبنگ آپریشن کیا گیا جس میں رینجرز کی 5 موبائل بمعہ لیڈیز اور تھانہ ہذ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
مورخہ: 06 نومبر 2024
خواجہ اجمیر نگری پولیس شاہین فورس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو بلاضرب گرفتار۔
پولیس مقابلہ مکہ ہوٹل سیکڑ 5A-2 نارتھ کراچی میں ہوا جب ملزمان واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے
گرفتار ملزمان کی شناخت
انس ولد انیس
فرحان ولد محمد اسماعیل
عبدالرحمن ولد محمد اقبال
کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 4 راونڈ، 3...